Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"selling in bitcoin and gold buying are temporary trends" کے لیے 1135 نتائج۔

گوگل کے پاکستان میں پہلے باقاعدہ دفتر  کا آغاز ، 30 ارب ڈالر کے آئی ٹی برآمدی ہدف کو تقویت
گوگل کے پاکستان میں پہلے باقاعدہ دفتر کا آغاز ، 30 ارب ڈالر کے آئی ٹی برآمدی ہدف کو تقویت

معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے اس دور میں پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم سنگ میل سامنے آیا ہے۔ یہ مثبت پیشرفت عالمی ٹیکنالوجی کمپنی Google Opened first Office in Pakistan ہے۔ عالمی ٹیک کمپنی کا یہ پاکستان میں پہلا ریجنل دفتر ہے۔

Adeel khalid ·
EURUSD  میں محدود بحالی لیکن   بیئرش ٹرینڈ  کا خطرہ برقرار، مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں کا انتظار
EURUSD میں محدود بحالی لیکن بیئرش ٹرینڈ کا خطرہ برقرار، مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں کا انتظار

یورپی مرکزی بینک اور امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود سے متعلق فیصلوں سے پہلے EURUSD میں محدود بحالی دیکھی جا رہی ہے، تاہم امریکی بانڈ ییلڈز میں کمی کے باوجود یورو کی تکنیکی صورتحال مکمل طور پر مثبت نہیں ہوئی

Robina Adeel ·
جاپانی ین ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب، USDJPY پر دباؤ، Fed اور BoJ کے فیصلے
جاپانی ین ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب، USDJPY پر دباؤ، Fed اور BoJ کے فیصلے

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب برقرار ہے، جبکہ USDJPY کرنسی جوڑے میں فروخت کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا ہے۔ سرمایہ کار اس ہفتے امریکی فیڈرل ریزرو اور بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاسوں،US GDP کے اعداد و شمار اور PCE Inflation رپورٹ کے منتظر ہیں

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں