Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"silver price recovered above 27 dollars as us bonds yields plunged 13 points" کے لیے 950 نتائج۔

روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟
روپے کی قدر کیسے طے ہوتی ہے؟

USD/PKR رات و رات کیسے بدلتا ہے؟ سیکھیں interbank vs open market rates، demand-supply dynamics، SBP intervention، remittances اور oil import bill کا کردار — یہ سب مل کر روپے کی قدر طے کرتے ہیں۔

سید جواد ·
جیوپولیٹیکل کشیدگی میں کمی  اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد بٹ کوائن کی قدر میں بحالی
جیوپولیٹیکل کشیدگی میں کمی اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد بٹ کوائن کی قدر میں بحالی

آج Bitcoin نے اپنی پچھلی گراوٹ سے شاندار واپسی کی اور جمعرات کی کم ترین سطح سے باہر نکل آیا۔ سرمایہ کاروں کے لیے یہ صورتحال اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ کس طرح عالمی سیاست اور توانائی کی منڈیاں ڈیجیٹل اثاثوں کو لمحوں میں متاثر کرتی ہیں۔

Robina Adeel ·
PSX میں پرافٹ ٹیکنگ اور عالمی مارکیٹس کا دباؤ ، کاروباری دن کا منفی اختتام
PSX میں پرافٹ ٹیکنگ اور عالمی مارکیٹس کا دباؤ ، کاروباری دن کا منفی اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز ایک انتہائی اتار چڑھاؤ سے بھرپور سیشن دیکھنے میں آیا، جہاں منافع کی وصولی اور فروخت کے شدید دباؤ کے باعث بینچ مارک KSE100 انڈیکس 1100 پوائنٹس سے زائد گر گیا

Adeel khalid ·
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 1.2 ارب ڈالر کا اگلی قسط کیلئے   نیا سٹاف لیول معاہدہ  طے پا گیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 1.2 ارب ڈالر کا اگلی قسط کیلئے نیا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔

پاکستان کیلئے ایک اہم پیش رفت کے تحت، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت کے چوتھے جائزے اور 1.4 ارب ڈالر کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تیسرے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے کر لیا ہے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں