Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"market summary" کے لیے 819 نتائج۔

کینیڈا کی یورپی یونین میں بطور ایسوسی ایٹ ممبر شیمولیت امریکہ پر معاشی حملہ  ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ
کینیڈا کی یورپی یونین میں بطور ایسوسی ایٹ ممبر شیمولیت امریکہ پر معاشی حملہ ہو گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

گذشتہ روز عالمی سیاست میں اسوقت بے یقینی بڑھ گئی جب یورپی یونین کی جانب سے کینیڈا کو بلاک کا پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ اس پیش رفت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کو شدید تجارتی پابندیوں اور ٹیرف کی دھمکی دی ہے۔

Adeel khalid ·
معاشی چیلنجز کے باوجود  PSX  میں شاندار واپسی
معاشی چیلنجز کے باوجود PSX میں شاندار واپسی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ایک بار پھر خریداروں کی دلچسپی بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں نے شاندار تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1300 پوائنٹس کے قریب بحالی ریکارڈ کی ہے۔ اس سیشن کے دوران مارکیٹ میں نمایاں اتار چڑھاو دیکھا گیا، جو کہ ملکی معاشی عوامل اور عالمی سطح پر ہونے والی مالیاتی تبدیلیوں کا براہ راست نتیجہ ہے۔

Adeel khalid ·
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش
فیڈرل ریزرو اور امریکی ٹریژری کے درمیان بانڈ مارکیٹ کی صورتحال پر کشمکش

موجودہ عالمی معاشی منظر نامے میں امریکی حکومت کے بانڈزکیYields میں ہونے والا تاریخی اضافہ پوری معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال نے ایک بار پھر ان قیاس آرائیوں کو تقویت دی ہے کہ فیڈرل ریزرو بانڈز مارکیٹ میں مداخلت کرنیوالا ہے۔

Robina Adeel ·
Fed نے Interest Rate بڑھا کر 3.75% سے 4.00% کر دی، Warsh کا Inflation پر زور
Fed نے Interest Rate بڑھا کر 3.75% سے 4.00% کر دی، Warsh کا Inflation پر زور

Fed نے Interest Rate میں 25 basis points کا اضافہ کیا ہے۔ نئی 3.75Interest Rate range سے 4.00% ہے۔ Kevin Warsh نے Inflation پر قابو پانے کی اہمیت پر زور دیا۔ Inflation اب بھی Fed کے 2% target سے اوپر ہے۔ تازہ projections میں 2026 میں مزید Rate Hike کا امکان موجود ہے۔ US economic growth کا forecast بھی بہتر کیا گیا ہے۔

نور فاطمہ ·
سرکاری اداروں کا مالیاتی بہاؤ اور معاشی کارکردگی،  وزارتِ خزانہ کی واضح تردید
سرکاری اداروں کا مالیاتی بہاؤ اور معاشی کارکردگی، وزارتِ خزانہ کی واضح تردید

وزارتِ خزانہ کا ماننا ہے کہ نیٹ فسکل فلو میں کمی کو سرکاری اداروں کی مجموعی مالیاتی صحت خراب ہونے کے ساتھ جوڑنا ایک غلط فہمی ہے۔ یہ دونوں بالکل الگ پیمانے ہیں جنہیں آپس میں خلط ملط نہیں کرنا چاہیے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں