Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"south korea and block chain tokens government spending" کے لیے 971 نتائج۔

امریکی Midterm Elections کے بعد عالمی اسٹاک و کرنسی  مارکیٹس میں بحالی، ڈالر  دباؤ کا شکار
امریکی Midterm Elections کے بعد عالمی اسٹاک و کرنسی مارکیٹس میں بحالی، ڈالر دباؤ کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کو انتخابی نتائج میں غیر متوقع دھچکا لگنے کے بعد سرمایہ کاروں نے ابتدا میں ٹیکنالوجی اور Artificial Intelligence سے وابستہ اسٹاکس میں محتاط رویہ اختیار کیا، تاہم بدھ کو ایشیائی اور یورپی مارکیٹس میں ابتدائی مندی کے بعد بحالی دیکھنے میں آئی

Adeel khalid ·
مغل انرجی  کا  سولر پلانٹ  پروجیکٹ، توانائی اخراجات میں کمی کی تیاری
مغل انرجی کا سولر پلانٹ پروجیکٹ، توانائی اخراجات میں کمی کی تیاری

پاکستان کی صنعتی کمپنیاں توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متبادل ذرائع کی جانب بڑھ رہی ہیں، اور اسی تناظر میں Mughal Energy Limited نے اپنے موجودہ پاور جنریشن سائٹ پر 25 میگاواٹ کا Solar Power Plant نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Robina Adeel ·
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس  کو فیصلہ کن اکثریت حاصل  ، امریکی ڈالر انڈیکس  دباؤ کا شکار
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو فیصلہ کن اکثریت حاصل ، امریکی ڈالر انڈیکس دباؤ کا شکار

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج نے ملکی سیاسی منظرنامے کے ساتھ فنانشل مارکیٹس میں بھی نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں Democrats ایوانِ نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں آ گئے ہیں

Robina Adeel ·
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، کانگریس کا کنٹرول تبدیل ہونے کے امکانات
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، کانگریس کا کنٹرول تبدیل ہونے کے امکانات

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات (US Midterm Elections ) میں ڈیموکریٹس نے ابتدائی انتخابی نتائج میں اہم کامیابیاں حاصل کرکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے

Robina Adeel ·
امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی مقبولیت اور فنانشل مارکیٹس کی مضبوطی  کا امتحان
امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی مقبولیت اور فنانشل مارکیٹس کی مضبوطی کا امتحان

امریکہ میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کا ایک اہم سیاسی اور معاشی امتحان بن چکے ہیں۔ ان انتخابات میں امریکی ووٹرز ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں

Robina Adeel ·
بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے
بائنانس کی 6.3 ارب ڈالر کی تاریخی ہیکنگ، شمالی کوریا نے الزامات مسترد کر دیے

بائنانس سائبر حملے کو کرپٹو مارکیٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات میں شمار کیا جا رہا ہے، جبکہ امریکی تحقیقاتی اداروں اور بلاک چین تجزیہ کاروں نے اس کا تعلق شمالی کوریا کے مبینہ ہیکنگ نیٹ ورک TraderTraitor سے جوڑا ہے۔ جسے شمالی کوریائی حکومت نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

Robina Adeel ·
سونے کی قیمت $3,900 سے نیچے دباؤ کی شکار، Fed کی ممکنہ شرح سود میں اضافے کی توقعات
سونے کی قیمت $3,900 سے نیچے دباؤ کی شکار، Fed کی ممکنہ شرح سود میں اضافے کی توقعات

امریکی ڈالر کی کمزوری اور ایران کے ساتھ سفارتی مذاکرات میں پیش رفت کی امیدوں نے Gold Price کو کچھ سہارا دیا ہے، تاہم Federal Reserve کی جانب سے دسمبر میں شرح سود بڑھانے کے امکانات اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث سونے کی قیمت $3,900 کی سطح سے اوپر مضبوط پیش رفت کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں