Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"fomc minutes released which caused narrow range in us dollar index" کے لیے 1185 نتائج۔

سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ
سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ

سونا (Gold) $4,000 کے بیس سے نکل کر $4,375.46 پر بند ہوا ہے، جس سے قلیل مدتی رجحان بلش (bullish) ہو گیا ہے، لیکن اب قیمت $4,350-$4,400 کے بھاری سپلائی (supply) اور لانگ ٹرم ٹرینڈ ریزسٹنس زون (long term trend resistance zone) کا امتحان لے رہی ہے۔ 14 روزہ RSI بڑھ کر 63.60 پر پہنچ چکی ہے، جو کہ مضبوط مومینٹم (momentum) کی علامت ہے مگر ابھی سونا (XAUUSD) اوور باٹ (over bought) نہیں ہوا۔ جو تاجر (trader) $4,000 کی سپورٹ (support) پر ڈر رہے تھے، وہ اب ریزسٹنس (resistance) کے قریب جذبات میں آ کر خریداری (buying) کر رہے ہیں۔ ٹرینڈ کا تجزیہ ضرور کریں، مگر خراب انٹری لوکیشن پر قیمت کا پیچھا نہ کریں۔ اندھا دھند خریداری کے بجائے یا تو $4,400 سے اوپر ٹھہراؤ (Acceptance) کا انتظار کریں، یا پھر $4,300-$4,320 کی سطح پر ایک منظم پل بیک (Controlled Pullback) اور ہائر لو (Higher Low) بننے پر محفوظ انٹری تلاش کریں۔

محمد اظہر سلیم ·
اسپیس ایکس کا 40 ارب ڈالر کا قرضہ اور نیو کلاؤڈز کا ممکنہ بحران
اسپیس ایکس کا 40 ارب ڈالر کا قرضہ اور نیو کلاؤڈز کا ممکنہ بحران

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی عالمی دوڑ اب صرف جدید ٹیکنالوجی تیار کرنے تک محدود نہیں رہی بلکہ اس نے فنانشل مارکیٹس، قرضوں کی دستیابی اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کو بھی تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے

Robina Adeel ·
PSX  میں 1,500 پوائنٹس کی گراوٹ، سعودی عرب اور حوثی کشیدگی سے سرمایہ کار محتاط
PSX میں 1,500 پوائنٹس کی گراوٹ، سعودی عرب اور حوثی کشیدگی سے سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ PSX میں جمعہ کے روز شدید دباؤ دیکھا گیا، جہاں KSE100 Index نمازِ جمعہ کے وقفے تک 1,335 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آگیا، جبکہ دن کے آخر تک انڈیکس میں گراوٹ 1,500 پوائنٹس سے تجاوز کر گئی

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں