آج کے نمایاں پاکستانی اسٹاکس

یکم ستمبر 2022 ء: آج دن کے آغاز پر سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ میں اچھا والیوم اور خرید و فروخت دیکھی جا رہی ہے ۔ اب تک اس کے 56 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ ورلڈ ٹیلی کام لیمیٹڈ، ہیزکول لیمیٹڈ، میپل لیف سیمنٹ، فلائنگ سیمنٹ، پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ، بینک الاسلامی پاکستان، فیصل بینک ، پائنیر سیمنٹ اور ڈی۔جی خان سیمنٹ بھی نمایاں اسٹاکس میں شامل ہیں۔ اگر سیکٹرز کی ہرفارمنس کا جائزہ لیں تو سب سے زیادہ تیزی اور سرمایہ کاری سیمنٹ سیکٹر میں نظر آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ بینکنگ سیکٹر کے تمام اسٹاکس میں بھی سرمایہ کاری کا اچھا والیوم نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button