امریکہ کے تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے سعودی عرب سے بیک ڈور مزاکرات۔۔

ریاض( نیوز رپورٹ)۔۔ سعودی عرب کی طرف سے امریکی صدر کا فون نہ اٹھائے جانے پر وائٹ ہاوس کے دو اہلکار سعودی عرب پہنچے ہیں تا کہ سعودی عرب کو کروڈ آئل کی پیداوار بڑھانے پر آمادہ کیا جا سکے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی اہلکار متحدہ عرب امارات ، مصر اور اسرائیل بھی جائیں گے تا کہ تیل کی پیداوار میں اضافے پر ان ممالک سے بھی بات چیت کی جا سکے۔ واضح رہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے دونوں اہم خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button