سپین یورپی یونین کے باقی ممالک کے لئے گیس سپلائی کا بہترین متبادل ہے: وزیراعظم پیڈرو سانچز

میڈرڈ ( نیوز رپورٹ) ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے یورو زون کے باقی ممالک کو روسی گیس کے متبادل ایل این جی سپلائی کرنے کو پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم کی ترجمان کے مطابق سپین دنیا میں گیس پیدا کرنیوالے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور پورپی یونین کی توانائی کی ضروریات کو ایل این جی سپلائی کے زریعے پوری کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ سپین یورپی یونین کے بانی ممالک میں سے ایک ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button