آسٹریلین ڈالر کی قدر میں گراوٹ۔ کورونا کے بعد کم ترین سطح پر۔

سڈنی( نیوز رپورٹ)۔ دیگر کرنسیز کی طرح امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آج آسٹریلین ڈالر 0.6700 کی سطح تک آ گیا ہے جو کہ اڑھائی سال کے عرصے میں کورونا کی عالمی وباء کے بعد پہلی بار اس سطح پر آیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button