EURUSD میں گراوٹ، Eurozone Services PMI مئی میں سمٹ گئی.

Downbeat Purchase Managers Index unable to support Euro, uncertainty on Rates Continues

Eurozone Services PMI جون  میں سمٹ جانے کے بعد EURUSD میں گراوٹ جاری ہے. پیشگوئیوں  کے برعکس ڈیٹا خلاف توقع Euro کو سپورٹ کرنے میں ناکام رہا ، کیونکہ Headline Inflation میں کمی کے باوجود Interest Rate میں کمی پر غیر یقینی صورتحال سرمایہ کاروں کو محتاط انداز اختیار کرنے پر مجبور کر رہی ہے.

. European FX Sessions کے دوران یہ 1.0840 کے قریب آ گیا ہے . واضح رہے کہ یہ سطح اسکی 20 روزہ Simple Moving Average سے نیچے ہے.

Eurozone Services PMI کے مایوس کن اعداد و شمار.

Hamberg Commercial Bank  تحقیقاتی ونگ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون میں Euro Zone  کا Purchase Managers Index نمایاں کمی کے ساتھ  53.2 فیصد رہا. انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا  ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود اس Global Financial Crisis سے باہر آنے کی کوشش کر رہی ہے.

اس طرح گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار  دو ماہ کے دوران European Services Sector کی کم ترین ریڈنگ رہی ۔ تحقیقاتی ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے. کہ  انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا  ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود اس Global Financial Crisis سے باہر آنے کی کوشش کر رہی ہے  ۔ جس کی بنیادی وجہ Ukraine War  اور روس پر عائد ہونیوالی سخت ترین پابندیوں کے بعد خطے میں آنیوالا   Energy Crisis بنا تھا.

خیال رہے کہ  یہ فگرز Covid19 کی عالمی وباء کے دوران دیکھے گئے تھے۔ معاشی ماہرین Inflation کی اس لہر کے بعد نئے سال کے دوسرے کوارٹر میں  Growth Rate بڑھنے کی توقع کر رہے ہیں.

Eurozone PPI Report اور منفی Economic Outlook

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں  جون  کے دوران  خطے کا Producers Price Index منفی 1.0 فیصد رہا۔ جبکہ اس سے قبل منفی 0.5 فیصد پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ مئی  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 0.5 فیصد رہی تھی۔ سالانہ انڈیکس منفی 7.6 فیصد آئی ہے۔ اس طرح یہ رپورٹ European Economy کا منفی منظرنامہ پیش کر رہی ہے .

ڈیٹا سے Headline Inflation میں اضافہ اور Recession کا خدشہ ظاہر ہو رہا ہے . یہی وجہ ہے کہ Euro کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

آج تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے نیچے  ٹریڈ کر رہا ہے.   جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے .  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر منفی منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0840 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے.

EURUSD میں گراوٹ، Eurozone Services PMI مئی میں سمٹ گئی.
EURUSD as on 24th July 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button