EURUSD کی قدر میں بحالی، توقعات سے مثبت Eurozone Services PMI جاری.
Financial Data raised chances of Rates Cut in next ECB Meeting.
Eurozone Services PMI ستمبر میں توقعات سے مثبت رہنے کے بعد EURUSD میں بحالی جاری ہے. پیشگوئیوں کے برعکس ڈیٹا سامنے آنے پر Euro سپورٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ، کیونکہ Headline Inflation میں کمی کے بعد Interest Rate Cut پر غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوا. جس سے European Common Currency کی طلب بڑھ گئی.
. European FX Sessions کے دوران یورو 1.0330 کے قریب آ گیا ہے . واضح رہے کہ یہ سطح ابھی بھی اسکی 20 روزہ Simple Moving Average سے نیچے ہے.
Eurozone Services PMI کے مثبت اعداد و شمار.
Hamberg Commercial Bank تحقیقاتی ونگ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2024 میں Euro Zone کا Purchase Managers Index نمایاں اضافے کے ساتھ 51.6 فیصد رہا. انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود اس Global Financial Crisis سے باہر آنے کی کوشش کر رہی ہے.
اس طرح گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار دو ماہ کے دوران European Services Sector کی بہترین ریڈنگ رہی ۔ تحقیقاتی ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے. کہ انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود اس Global Financial Crisis سے باہر آنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ جس کی بنیادی وجہ Ukraine War اور روس پر عائد ہونیوالی سخت ترین پابندیوں کے بعد خطے میں آنیوالا Energy Crisis بنا تھا.
خیال رہے کہ یہ فگرز Covid19 کی عالمی وباء کے دوران دیکھے گئے تھے۔ معاشی ماہرین Inflation کی اس لہر کے بعد نئے سال کے پہلے کوارٹر میں Growth Rate بڑھنے کی توقع کر رہے ہیں.
Eurozone PPI Report اور Economic Outlook
European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں دسمبر کے دوران خطے کا Producers Price Index منفی 0.6 فیصد رہا۔ جبکہ اس سے قبل منفی 0.3 فیصد پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ نومبر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 0.5 فیصد رہی تھی۔ سالانہ انڈیکس منفی 7.6 فیصد آیا ہے۔ اس طرح یہ رپورٹ European Economy کا مثبت منظرنامہ پیش کر رہی ہے .
ڈیٹا سے Headline Inflation میں کمی اور Recession کے خدشے کی نفی ظاہر ہو رہی ہے . یہی وجہ ہے کہ ECB کی آئندہ میٹنگ میں Policy Rates میں کمی بارے غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی. یہی وجہ ہے کہ Euro کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.
EURUSD کا تکنیکی جائزہ.
آج تکنیکی اعتبار سے EURUSD اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے. جبکہ اسکا RSI بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر منفی منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0330 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔