GBPUSD میں مندی، پہلے کوارٹر میں UK GDP توقعات سے بڑھ گیا.

Pound Sterling falls as Rates Cut chances increased by Bank of England after data

UK GDP رواں سال کے پہلے کوارٹر میں 0.7 فیصد بڑھ جانے کے بعد GBPUSD کی قدر میں 1.2650 کے قریب مندی دیکھی جا رہی ہے. British National Income کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سے Bank of England کی جانب سے Monetary Policy میں نرمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں. یہی وجہ ہے کہ European Sessions کے دوران British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

UK GDP Report کی تفصیلات.

Office For the National Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پہلے کوارٹر  کے دوران National Income توقعات کے مطابق 0.7 فیصد بڑھ گئی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 0.7 کی پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کے تقابلہ گزشتہ سال کے آخری کوارٹر  کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں ریڈنگ  0.6 فیصد  کی تھی.  اس طرح آج کے اعداد و شمار اگرچہ  توقعات کے مطابق ہیں. تاہم مسلسل تیسرے ماہ Gross Domestic Product کی ریڈنگ 1 فیصد سے کم رہنے کو معاشی ماہرین Technical Recession قرار دے رہے ہیں .

Technical Recession کیا ہوتی ہے اور اس کے کیا معاشی اثرات ہوتے ہیں؟

Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے. جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے. اس اعتباز یہ مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا ہے. گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا. کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے .

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہUkraine  پر روسی حملے کے بعد. شروع ہونے والے Global Financial Crisis کے نتیجے میں United Kingdom سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں Germany کے بعد سرفہرست رہا ہے . رواں سال کے پہلے کوارٹر تک اسکا Consumer Price Index دوہرے ہندسے تک پہنچ گیا تھا. اس دوران چار وزرائے اعظم کو بدترین بحران کے سبب گھر جانا پڑا تھا. جبکہ رشی سوناک کئی موقع پر ملکی معیشت میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں .

واضح رہے کہ انکی پیشرو وزیر اعظم لز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں اور کوئی ٹھوس Economic Plan نہ دینے کی وجہ سے مستعفی ہو گئی تھیں.

GBPUSD کا تکنیکی تجزیہ.

GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 50 کے قریب آ گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں تیز Bearish momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے.  یہاں پر Technical Correction وسعت اختیار کرنے کے امکانات نظر آ رہے ہیں. British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے, اسی وجہ سے   Bearish Bias  غالب ہو سکتا ہے.

GBPUSD میں مندی، پہلے کوارٹر میں UK GDP توقعات سے بڑھ گیا.
GBPUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button