Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)
Adeel khalid

Adeel khalid

سینئر مارکیٹ تجزیہ کار · اردو مارکیٹس

Adeel khalid اردو مارکیٹس پر 224 مضامین شائع کر چکے ہیں — مالیاتی منڈیوں، فاریکس، PSX اور عالمی معیشت پر تجزیے، تازہ خبریں اور ماہرانہ تبصرے۔

224

شائع شدہ مضامین

25,264

کل ویوز

—

سال تجربہ

—

مصنف ریٹنگ

Adeel khalid کے شائع کردہ مضامین (224)

اردو مارکیٹس کی اس تصویر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت دکھائی گئی ہے۔
PSX میں مندی، مشرق وسطی کی کشیدگی اور عالمی مارکیٹس کے اثرات۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ سیشن کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں بینچ مارک انڈیکس 800 پوائنٹس سے زائد گر گیا۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عالمی فنانشل مارکیٹس کے دباؤ نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کی تصویر، جس میں کے ایس ای 100 انڈیکس بھی دکھایا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے KSE100 انڈیکس کی تشکیلِ نو کر دی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مارچ سے اگست 2026 کے جائزہ دورانیے کی بنیاد پر KSE100 انڈیکس کی تشکیل نو کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جس کے تحت چار نئی کمپنیوں کو بینچ مارک انڈیکس میں شامل کیا گیا ہے جبکہ اتنے ہی یعنی چار اسٹاکس کو انڈیکس سے خارج کر دیا گیا ہے

سویا بین، کوکنگ آئل کی بوتلیں، صنعتی فیکٹری، سرمایہ کار، اور تیزی کی علامت بیل پر مشتمل  تصویر۔
سویا سپریم کی PSX میں شاندار انٹری, سال کا چوتھا بڑا آئی پی او جاری

پاکستان کی فنانشل مارکیٹس اور کیپٹل مارکیٹ کے سفر میں ایک اور اہم سنگ میل طے ہو چکا ہے۔ ایگرو پروسیسرز اینڈ اٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ جو کہ مشہور زمانہ کوکنگ آئل برانڈ سویا سپریم کی مینوفیکچرر ہے، نے باضابطہ طور پر PSX پر اپنا ڈیبیو کر لیا ہے۔

پاکستان اور چین کے درمیان مصنوعی ذہانت، جدید مینوفیکچرنگ، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے کاروباری تعاون اور شراکت داری کے امکانات کو اجاگر کرتی ہوئی تصویر۔
پاک چین اقتصادی شراکت داری, مصنوعی ذہانت اور جدید مینوفیکچرنگ کے نئے افق

بیجنگ میں منعقدہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹینڈرز ان سروسز (CIFTIS 2026) کے موقع پر منعقد ہونے والی پاک چین بی ٹو بی کانفرنس نے دونوں ممالک کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے جو روایتی تجارت سے آگے بڑھ کر مستقبل کی ٹیکنالوجیز پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ برقرار رہنے کی مارکیٹ کی توقعات کو اجاگر کرتی تصویر۔
SBP کی مانیٹری پالیسی کمیتی کا اجلاس آج، شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہنے کی توقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج موجودہ مالی سال کے لیے دوسری بار منعقد ہونے جا رہا ہے، اور مارکیٹ کے بیشتر ماہرین کا خیال ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی Monetary Policy یعنی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔

🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں