Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)
Adeel khalid

Adeel khalid

سینئر مارکیٹ تجزیہ کار · اردو مارکیٹس

Adeel khalid اردو مارکیٹس پر 414 مضامین شائع کر چکے ہیں — مالیاتی منڈیوں، فاریکس، PSX اور عالمی معیشت پر تجزیے، تازہ خبریں اور ماہرانہ تبصرے۔

414

شائع شدہ مضامین

56,751

کل ویوز

—

سال تجربہ

—

مصنف ریٹنگ

Adeel khalid کے شائع کردہ مضامین (414)

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس کی نمائندگی کرتی تصویر جس میں مالیاتی عمارتیں، ایشیا کا گلوب، سونے کے سکے، اسٹاک مارکیٹ کے کینڈل اسٹکس اور تیزی کی علامت بیل دکھایا گیا ہے۔
ایشیائی اسٹاکس میں محتاط ٹریڈنگ: سونے اور خام تیل کی قیمتیں، مرکزی بینکوں کے فیصلے اور ٹیک ارننگز

ایشیائی اسٹاکس میں نئے ہفتے کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، کیونکہ سرمایہ کار مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے معاشی نتائج اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں

بینک آف جاپان کی عمارت، جاپانی پرچم، ین کے سکے، جاپانی کرنسی نوٹ، ماؤنٹ فوجی اور مالیاتی کینڈل اسٹک چارٹ پر مشتمل تصویر۔
جاپانی ین ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب، USDJPY پر دباؤ، Fed اور BoJ کے فیصلے

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ماہ کی بلند سطح کے قریب برقرار ہے، جبکہ USDJPY کرنسی جوڑے میں فروخت کا دباؤ دوبارہ بڑھ گیا ہے۔ سرمایہ کار اس ہفتے امریکی فیڈرل ریزرو اور بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاسوں،US GDP کے اعداد و شمار اور PCE Inflation رپورٹ کے منتظر ہیں

پاکستان میں 5G نیٹ ورک کی توسیع، ٹیلی کام ٹاورز اور ڈیجیٹل رابطوں کی عکاسی۔
پاکستان کے 24 شہروں میں5G Sites ایکٹیویٹ Jazz سب سے آگے

پاکستان میں 5G Technology کے نفاذ کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملک کے 24 شہروں میں مجموعی طور پر 1,782 سائٹس قائم کی جا چکی ہیں۔ اس منصوبے میں Jazz سب سے آگے ہے، جبکہ Zong دوسرے اور Ufone تیسرے نمبر پر ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کی تصویر، جس میں کے ایس ای 100 انڈیکس بھی دکھایا گیا ہے۔
PSX میں فروخت کا دباؤ برقرار، KSE100 انڈیکس 1335 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نماز جمعہ کے وقفے سے قبل فروخت کا دباؤ برقرار رہا اور KSE100 Index ایک ہزار 335 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ عالمی مارکیٹس میں کمزوری، خام تیل کی بلند قیمتوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا

PHP سیکیورٹی خامیوں، عالمی سائبر حملوں اور ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کی عکاسی کرتی تصویر۔
PHP Security Flaws: سائبر حملوں میں تیزی، عالمی کمپنیوں اور حکومتوں کے ہنگامی اقدامات

دنیا بھر میں بڑی کمپنیوں، معاشی اداروں اور حکومتوں نے ویب پروگرامنگ لینگوئیج PHP میں سامنے آنے والی سنگین سیکیورٹی خامیوں کے بعد اپنے ڈیجیٹل نظام محفوظ بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں