Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

Category

عالمی منڈی

136 مضامین

US Nonfarm Payrolls میں 165,000 ملازمتوں کا اضافہ، امریکی ڈالر انڈیکس میں تیزی
US Nonfarm Payrolls میں 165,000 ملازمتوں کا اضافہ، امریکی ڈالر انڈیکس میں تیزی

1. US Nonfarm Payrolls توقعات سے بہتر: اکتوبر 2026 میں امریکی معیشت میں 165,000 نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا، جبکہ مارکیٹ میں صرف 65,000 ملازمتوں کی توقع تھی۔ یہ نتیجہ امریکی Labor Market میں توقعات سے زیادہ مضبوط Hiring Activity ظاہر کرتا ہے۔ 2. Unemployment Rate میں کمی: امریکہ میں بے روزگاری کی شرح ستمبر کے 4.2 فیصد سے کم ہوکر 4.1 فیصد ہوگئی، جبکہ Labor Force Participation Rate بڑھ کر 61.9 فیصد تک پہنچ گئی۔ 3. Wage Growth اور Employment Revisions: اکتوبر میں Average Hourly Earnings ماہانہ 0.4 فیصد اور سالانہ 3.1 فیصد بڑھیں، جبکہ اگست اور ستمبر کے Nonfarm Payrolls میں مجموعی طور پر 84,000 ملازمتوں کی مثبت نظرثانی ہوئی۔ 4. Federal Reserve اور US Dollar پر ممکنہ اثرات: مضبوط US Jobs Data کے بعد Federal Reserve کی Monetary Policy، Interest Rate Expectations اور US Treasury Yields اہم ہوگئے ہیں۔ اگر بلند شرح سود برقرار رہنے کی توقعات مضبوط ہوتی ہیں تو امریکی ڈالر کو حمایت مل سکتی ہے۔

Robina Adeel ·
Australian Trade Balance میں نمایاں بہتری، ستمبر کا تجارتی سرپلس 2.826 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
Australian Trade Balance میں نمایاں بہتری، ستمبر کا تجارتی سرپلس 2.826 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

1 Australian Trade Surplus ستمبر 2026 میں بڑھ کر 2.826 ارب آسٹریلوی ڈالر تک پہنچ گیا، جو اگست میں 184 ملین ڈالر تھا۔ 2. Exports میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس میں معدنی ایندھن، دھاتوں اور معدنی خام مال کی برآمدات نے اہم کردار ادا کیا۔ 3. Imports میں 3.3 فیصد کمی ہوئی، جس کی بڑی وجہ Non-Monetary Gold کی درآمدات میں 34.7 فیصد کمی تھی۔ 4. Australian Trade Balance میں بہتری آسٹریلوی ڈالر کے لیے مثبت اشارہ ہوسکتی ہے، تاہم AUD/USD کی سمت امریکی ڈالر، Commodity Prices اور عالمی معاشی حالات سے بھی متاثر ہوگی۔ 5. Australian Economy اور RBA Monetary Policy کے لیے آئندہ مہینوں میں چین کی صنعتی طلب، عالمی Commodity Markets، ملکی مہنگائی اور معاشی سرگرمیاں اہم رہیں گی۔

Robina Adeel ·
امریکی Midterm Elections کے بعد عالمی اسٹاک و کرنسی  مارکیٹس میں بحالی، ڈالر  دباؤ کا شکار
امریکی Midterm Elections کے بعد عالمی اسٹاک و کرنسی مارکیٹس میں بحالی، ڈالر دباؤ کا شکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کو انتخابی نتائج میں غیر متوقع دھچکا لگنے کے بعد سرمایہ کاروں نے ابتدا میں ٹیکنالوجی اور Artificial Intelligence سے وابستہ اسٹاکس میں محتاط رویہ اختیار کیا، تاہم بدھ کو ایشیائی اور یورپی مارکیٹس میں ابتدائی مندی کے بعد بحالی دیکھنے میں آئی

Adeel khalid ·
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، کانگریس کا کنٹرول تبدیل ہونے کے امکانات
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، کانگریس کا کنٹرول تبدیل ہونے کے امکانات

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات (US Midterm Elections ) میں ڈیموکریٹس نے ابتدائی انتخابی نتائج میں اہم کامیابیاں حاصل کرکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے

Robina Adeel ·
امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی مقبولیت اور فنانشل مارکیٹس کی مضبوطی  کا امتحان
امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی مقبولیت اور فنانشل مارکیٹس کی مضبوطی کا امتحان

امریکہ میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کا ایک اہم سیاسی اور معاشی امتحان بن چکے ہیں۔ ان انتخابات میں امریکی ووٹرز ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں

Robina Adeel ·
امریکہ کے قشم جزیرے پر حملے، ایران کا ڈرونز قبضے میں لینے کا دعویٰ،  تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکہ کے قشم جزیرے پر حملے، ایران کا ڈرونز قبضے میں لینے کا دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کےجغرافیائی اہمیت کے حامل جزیرے قشم پرفوجی حملے کیے ہیں، جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دو امریکی ڈرونز قبضے میں لینے اور ایک جدید MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے

Adeel khalid ·
US PCE Price Index  ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار
US PCE Price Index ریلیز، افراط زر میں اضافہ ، شرح سود پر دباؤ برقرار

امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، جس سے Federal Reserve کی آئندہ میٹنگز میں شرح سود میں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔آج جاری ہونیوالی US PCE Price Index کے مطابق سالانہ افراط زر کی شرح اگست کے 3.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں 3.6 فیصد پر آ گیا

Robina Adeel ·
فیڈرل ریزرو کا پالیسی ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھنے کا فیصلہ
فیڈرل ریزرو کا پالیسی ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی مرکزی بینک Federal Reserve نے شرح سود میں فوری تبدیلی سے گریز کرتے ہوئے افراط زر میں کمی کے مزید شواہد کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم معیشت کی مضبوط صورت حال اور مسلسل بلند قیمتوں نے مستقبل میں شرح سود بڑھانے کا امکان برقرار رکھا ہے۔

Robina Adeel ·
Australian CPI Inflation  ستمبر میں بڑھ کر 4.3%  پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی
Australian CPI Inflation ستمبر میں بڑھ کر 4.3% پر آ گئی ، AUDUSD میں تیزی

Australian CPI Inflation ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 4.3% تک پہنچ گئی، جو مارکیٹ کی 4.2% توقعات سے زیادہ ہے۔ افراط زر میں اضافے کے بعد شرح سود میں اضافے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ جن سے Australian Dollar کو سہارا ملا اور AUDUSD میں 0.19% کی تیزی ریکارڈ کی گئی

Adeel khalid ·
، Mecca Defence Agreement کے وفد اور ِایران کے درمیان مثبت مزاکرات ختم
، Mecca Defence Agreement کے وفد اور ِایران کے درمیان مثبت مزاکرات ختم

ایران اور مکہ دفاعی معاہدے کے ممالک کے رکن ممالک کے درمیان ایک روزہ مذاکرات تہران میں مثبت انداز میں ختم ہو گئے ہیں۔ جہاں فریقین نے علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے مذاکرات جاری رکھنے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

Robina Adeel ·
حوثی حملے اور تیل کی عالمی رسد ، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے وفد کی ایرانی حکام  سے ملاقات آج
حوثی حملے اور تیل کی عالمی رسد ، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے وفد کی ایرانی حکام سے ملاقات آج

Mecca Defence Agreement کے رکن ممالک سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج پیر کو تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا، سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانا اور خطے کو ایک نئی جنگ سے بچانے کے امکانات تلاش کرنا ہے۔

Robina Adeel ·
ایشیائی اسٹاکس میں محتاط ٹریڈنگ: سونے اور خام تیل کی قیمتیں، مرکزی بینکوں کے فیصلے اور ٹیک ارننگز
ایشیائی اسٹاکس میں محتاط ٹریڈنگ: سونے اور خام تیل کی قیمتیں، مرکزی بینکوں کے فیصلے اور ٹیک ارننگز

ایشیائی اسٹاکس میں نئے ہفتے کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، کیونکہ سرمایہ کار مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے معاشی نتائج اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں

Adeel khalid ·
ٹرمپ کا ایران پر آج حملہ نہ کرنے کا اعلان، سفارت کاری کی امید برقرار
ٹرمپ کا ایران پر آج حملہ نہ کرنے کا اعلان، سفارت کاری کی امید برقرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف آج فوجی کارروائی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کوئی حملہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب تہران نے بھی سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنے کا عندیہ دیا ہے

Robina Adeel ·
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US  Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی

امریکی نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتوبر میں بھی پھیلتی رہیں، جہاں US Manufacturing PMI توقعات سے بڑھ کر 53 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم خدمات کے شعبے میں سست روی کے باعث Composite PMI میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی

Robina Adeel ·
Bitcoin اور Gold میں بحالی، لیکن تیل کی قیمتوں کے باعث  عالمی مارکیٹس کے خدشات برقرار
Bitcoin اور Gold میں بحالی، لیکن تیل کی قیمتوں کے باعث عالمی مارکیٹس کے خدشات برقرار

عالمی فنانشل مارکیٹس میں جمعے کی ایشیائی سیشنز کے دوران Bitcoin اور Gold نے ابتدائی نقصانات میں کمی کی، جبکہ جاپانی ین کی تیزی کم ہونے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی بحالی دیکھی گئی۔

Robina Adeel ·
PHP Security Flaws: سائبر حملوں میں تیزی، عالمی کمپنیوں اور حکومتوں کے ہنگامی اقدامات
PHP Security Flaws: سائبر حملوں میں تیزی، عالمی کمپنیوں اور حکومتوں کے ہنگامی اقدامات

دنیا بھر میں بڑی کمپنیوں، معاشی اداروں اور حکومتوں نے ویب پروگرامنگ لینگوئیج PHP میں سامنے آنے والی سنگین سیکیورٹی خامیوں کے بعد اپنے ڈیجیٹل نظام محفوظ بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔

Adeel khalid ·
🎉

✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔

پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔

📧 قابو نیوزلیٹر مکتوب

مارکیٹ وائز نیوز لیٹر سروس

آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔

✓ روزانہ ڈالر، سونا اور KSE-100 کا خلاصہ
✓ اہم مرکزی بینک فیصلوں کے فوری الرٹس
✓ ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک اور تجزیہ
✓ کسی بھی وقت ایک کلک سے اَن سبسکرائب
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں