یورپیئن سنٹرل بینک جولائی میں شرح سود بڑھا سکتا ہے

یورپیئن سنٹرل بینک جولائی میں شرح سود بڑھا سکتا ہے۔ پیٹر کازیمیر۔۔۔۔۔ برسلز: یورپی سنٹرل بینک کے پالیسی میکر نے ایک بین میں کہا ہے کہ فوری طور پر تو نہیں لیکن افراط زر کی موجودہ شرح اور یورو کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کو قابو کرنے کے لئے جولائی کے آغاز میں یورپیئن سنٹرل بینک شرح سود میں اضافہ کر سکتا ۔ کیونکہ فوری طور شرح سود میں اضافے کا مطلب دوسرے لفظوں میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہو گا

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button