ٹرینڈنگ

تیزی سے آغاز کرنے والی یورپیئن مارکیٹس تیزی کا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکیں

تیزی سے آغاز کرنے والی یورپیئن مارکیٹس European Markets تیزی کا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکیں۔ مندی پر اختتام۔۔۔۔ برسلز یورپیئن سنٹرل بینک کی طرف سے پالیسی کے اعلان اور روسی انرجی سپلائیز کے بارے میں بے یقینی کے خاتمے کے بعد آج یورپی مارکیٹس European Markets میں تیزی کا امکان تھا اور کاروباری دن کے آغاز پر مارکیٹس زبردست تیزی دکھائی لیکن اسے بعد مارکیٹس اپنا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکیں اور دن کے اختتام تک اوسطا 0.50 فیصد تک حجم کھو بیٹھیں۔ سب سے زیادہ اسٹاکس 600 کے والیم میں 0.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی جبکہ جرمن اسٹاکس میں 0.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری طرف برطانوی مارکیٹ کا اختتام 2 فیصد کے قریب تیزی پر ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button