پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں آج مسلسل تیسرے دن کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔ آج KSE100 انڈیکس 157 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41675 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی اداروں کی طرف سے معاشی مدد اور پاکستانی وزیر خزانہ کی تبدیلی سے ملک کے معاشی اعشاریوں ( Financial Indicators ) میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ دوسری طرف KSE30 بھی 58 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 15620 پر آ گیا ہے۔ آج مارکیٹ میں اچھا Sharevolume اور سرمایہ کاری کا رجحان ( Capitalization ) دکھائی دے رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button