پی۔پی۔آئی رپورٹ کے بعد امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار

توقعات سے بہتر PPI Report کے اجراء کے بعد امریکی ڈالر (USD) کی قدر میں شدید گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ افرط زر کی شرح میں کنی کے بعد امریکی ڈالر دباؤ کا شکار نظر آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ (GBP/USD) اسوقت 1.35 فیصد کی تیزی کے ساتھ 1.1910 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو (EUR/USD) 0.560 فیصد تیزی کے ساتھ 1.0380 کی پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری طرف سوئس فرانک کے مقابلے میں امریکی ڈالر (USD/CHF) جو کہ آج صبح سے مستحکم نظر آ رہا تھا PPI کے اجراء کے بعد 0.9460 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر (USD/JPY) 0.429 فیصد مندی کے ساتھ 139.3300 پر گراوٹ کا شکار ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button