پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے اور ڈیزل میں 59 روپے کا اضافہ۔افراط زر ریکارڈ سطح پر۔

اسلام آباد( نیوز رپورٹ)۔ پاکستانی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ کر دیا ہے۔ گزشتہ رات جاری کئےگئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 59 روپے کے اضافے کے ساتھ 263 روپے اور پیٹرول 234 روپے فی لٹر پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈیزل کا استعمال ٹرانسپورٹ کے علاوہ زرعی شعبے میں ہوتا ہے جسکی وجہ سے خدشہ ہے کہ پہلے سے 30 فیصد تک پہنچے ہوئے افراط زر میں مزید اضافہ ہو گا اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button