امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں کمی ۔ ڈالر امریکی معاشی رپورٹ کے انتظار میں محتاط

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج فاریکس مارکیٹ میں سرمایہ کار آج ماہانہ امریکی معاشی رپورٹ کے انتظار میں محتاط خریداری کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود یورو کی قدر میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے جو کہ 1.0600 سے قدر میں زبردست کمی کے بعد 1.0510 کی سطح پر آ گیا ہے۔ یورو کی قدر میں کمی مایوس کن یورو معاشی رپورٹ کے بعد ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button