Sky کی طرف سے DeFi سے Wrapped Bitcoin کو ہٹانے کے لیے ووٹنگ کا اعلان

The action could impact $200 million of loans in the Ecosystem with the proposal pass

DeFi کو قرضہ فراہم کرنے والے بڑے پلیٹ فارم Sky نے Wrapped Bitcoin کو اپنے Ecosystem سے مکمل طور پر ہٹانے کے لیے ووٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام DeFi میں ایک اہم تبدیلی کا باعث بن سکتا ہے. کیونکہ اس وقت Sky کے پاس WBTC سے متعلقہ $200 ملین کے قرضے ہیں۔

 Wrapped Bitcoin کیا ہے اور اسے DeFi Ecosystem سے سے کیوں ہٹایا جا رہا ہے؟

Wrapped Bitcoin ایک ایسا ٹوکن ہے جو سرمایہ کاروں کیلئے BTC کو دوسری Block Chains میں استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے. اور DeFi Lending میں اس کا ایک اہم کردار ہے، جس کے Market Cap کا حجم  $9 ارب ہے۔ Sky جو پہلے Maker DAO کے نام سے جانا جاتا تھا، اس وقت Wrapped Bitcoin کو مکمل طور پر ہٹانے پر غور کر رہا ہے، جس کی گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھیں.

DeFi Risk Management Firm  یعنی BA Labs، جو Sky Protocol کی گورننس میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے.  نے تجویز پیش کی تھی کہ Wrapped Bitcoin کے ساتھ ڈیلنگ کو کم کیا جائے۔ ان خدشات کی بنیادی وجہ Tron کے بانی جسٹن سن  کا Custodian Assets  کے ساتھ مشکوک ٹرانزیکشنز میں ملوث ہونا تھا۔

فیصلے پر عمل درآمد.

Sky DeFi کے سب سے بڑے پروجیکٹس میں سے ایک ہے. اور $5 ارب کا Decentralized stablecoin DAI جاری کرتا ہے. اس لیے اس پیشرفت کا  Crypto Analyst اور Block Chain Care Takers بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

جمعرات کو BA Labs نے تجویز دی تھی کہ Wrapped Bitcoin Exposures کو پانچ مراحل میں بتدریج ہٹایا جائے. جس میں پہلا مرحلہ 26 ستمبر کو شروع ہوگا۔

Sky Announcement to remove Wrapped Bitcoin from DeFi Ecosystem
Sky Announcement to remove Wrapped Bitcoin from DeFi Ecosystem

 

ہر مرحلے پر ووٹنگ کی جائے گی۔ BA Labs نے اپنی تجویز میں کہا، ” قانونی تحقیق مناسب سطح کی یقین دہانی فراہم نہیں کرے گی۔” اگر یہ تجویز منظور ہو جاتی ہے تو Alternative Products کو پلیٹ فارم پر شامل کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

Competitors کی طرف سے اس پیشرفت پر کیا ردعمل سامنے آیا ہے؟

فی الحال، Sky کی معاونت یافتہ قرضہ فراہم کرنے والی پلیٹ فارم SparkLend پر Wrapped Bitcoin کے  $73 ملین کے قرضے ہیں، اور Sky کے Traditional Wallets میں  $127 ملین کا قرضہ ہے، BA Labs کی پوسٹ کے مطابق۔

Wrapped Bitcoin کے گرد تناؤ اس وقت بڑھا جب کرپٹو کسٹڈی فرم BitGo نے اعلان کیا کہ وہ اس اثاثے کا کنٹرول BiT Global نامی Custody Platform کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں منتقل کرے گا۔ یہ معاہدہ منصوبے کی کسٹڈی کو ایک سے زیادہ عالمی اداروں کے درمیان تقسیم کر سکتا ہے ، جسے عمل کو Decentralized بنانے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے.

BiT Global اور BitGo کی شراکت داری

9 اگست کی پریس ریلیز کے مطابق، BiT Global ایک Global Custody Platform ہے. جو کہ  Hong Kong میں ریگولیٹڈ ہے.  اور یہ "BitGo، Justin Sun، اور Tron Ecosystem کے درمیان ایک Strategic Partnership ہے۔ BitGo کے چیف ایگزیکٹو  مائک  بلش  نے اس ماہ کے آغاز میں مشترکہ فرم کا دفاع کرتے ہوئے کہا. کہ wrapped bitcoin کے ناقدین اپنے خدشات کے بارے میں ذہنی طور پر ایماندار نہیں ہیں۔

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button