ٹرینڈنگ

ڈالر کے مقابلے میں کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی 33500 کی سطح پر آ گئی

ڈالر کے مقابلے میں Cryptocurrency Bitcoin کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی 33500 کی سطح پر آ گئی۔۔۔۔ ٹوکیو ( نیوز) دیگر تمام آن شور کرنسیز کی طرح کرپٹو کرنسی بٹ کوائن بھی عالمی کساد بازاری اور روس پر عائد تازہ ترین سخت پابندیوں کے بعد شدید مندی کی شکار ہے۔ آج اب تک کرپٹو کی قدر میں 200 سے زائد ٹریڈنگ پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے اور ٹریڈنگ بورڈ پر خریداری کی بجائے مسلسل فروخت کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button