جنوبی کوریا پاکستانی معیشت میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے گرین ٹیکنالوجی پروجیکٹس میں مدد دے گا۔ سفیر جنوبی کوریا

اسلام آباد: پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر سو سانگ پیو نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت پاکستانی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھنے والے انرجی سیکٹر میں عنقریب ماحول دوست گرین پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کرے گا۔ جن میں الیکٹرک گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹس۔ سولر ، ونڈ پاور اور ہیٹ ابزاربنگ سسٹمز کی تیاری شامل ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button