انٹرنیشنل کماڈٹی مارکیٹ سونے اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں اضافہ

انٹرنیشنل کماڈٹی مارکیٹ International Commodity Market سونے اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں اضافہ: لندن ( نیوز) ۔ آج بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی دکھائی دی جو کہ 6 ڈالرز اضافے کے ساتھ 1881 ڈالرز فی اونس رہا۔ جبکہ خام لوہا 2 ڈالر اضافے کے ساتھ 145 ڈالرز، لیڈ 2304 ڈالرز اور کپاس 1.60 ڈالرز فی بیل رہی۔ چاندی کی قیمت معمولی کمی کے ساتھ 22.51 ڈالرز فی اونس ۔ پلاٹینئم کی قیمت معمولی کمی کے ساتھ 975 ڈالرز رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button