پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان۔ انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان۔ انڈیکس میں 111 پوائنٹس کا اضافہ۔ ۔۔ کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کا دن قدرے بہتر رہا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس آج 111 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43500 کی سطح پر بند ۔ آج مارکیٹ میں آج 23 کروڑ شیئرز کے سودے 6 ارب روپے میں طے ہوئے زیادہ تر سرمایہ کاروں کے سائیڈ لائن ہونے کی وجہ سے آج مارکیٹ میں والیوم نہ ہونے کے باعث مثبت انڈیکس کے باوجود زیادہ تر کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button