NZDUSD کی قدر میں تیزی، RBNZ Monetary Policy بغیر کسی تبدیلی کے 5.5% پر برقرار.

Kiwi Dollar is trading at 3 months high near 0.6200 during Asian Sessions

NZDUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . RBNZ Monetary Policy بغیر کسی تبدیلی کے 5.5% پر برقرار رکھے جانے کے فیصلے کے باوجود Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar تین ماہ کی بلند ترین سطح 0.6200 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

RBNZ Monetary Policy کی تفصیلات۔

Reserve Bank of New Zealand کی طرف سے جاری کئے جانیوالے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ Monetary Policy Committee کے دو روزہ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال ، تازہ ترین رپورٹس اور Labour Market کا جائزہ لیا گیا۔ ممبران کمیٹی نے گرتی ہوئی Inflation اور مالیاتی نظام بالخصوص Liquidity کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

NZDUSD کی قدر میں تیزی، RBNZ Monetary Policy بغیر کسی تبدیلی کے 5.5% پر برقرار.
RBNZ Monetary Policy

دوران اجلاس Global Financial Crisis اور GDP Growth پر بھی غور کیا گیا۔ فیصلہ ساز ارکان نے متفقہ طور پر Official Cash Rate بغیر کسی تبدیلی کے 5.50 فیصد پر طویل عرصے تک منجمند کرنے کا فیصلہ کیا ۔ تاہم کسی تبدیلی کا دارومدار کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کی ریڈنگز کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل RBA ، European Central Bank اور Federal Reserve بھی Rate Hike Program معطل کر چکے ہیں . نیوزی لینڈ میں Core Inflation کی شرح  4 فیصد ہے . جبکہ Unemployment بھی  2 فیصد کے قریب ہے.

NZDUSD کا ردعمل۔

فیصلے کے بعد US Dollar کے مقابلے میں New Zealand  کی قدر میںزبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ اسوقت یہ 0.6200 کی سطح کو تین ماہ کے بعد عبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے . Asian Sessions کے دوران اسکی طلب میں تیزی آئی ہے .

NZDUSD کی قدر میں تیزی، RBNZ Monetary Policy بغیر کسی تبدیلی کے 5.5% پر برقرار.
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button