Silver Price یورپی سیشنز میں 27 ڈالرز پر مستحکم، US Dollars کا دفاعی انداز.

Jerome Powell's statement accelerated demand for Commodities in 2nd consecutive session

Silver Price ایک سال کے عرصے  میں پہلی بار 27  ڈالرز سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے . گزشتہ روز Chairman Federal Reserve کی طرف سے Interest Rate میں کمی کے بارے میں بیان سے US Dollar Index میں 104.20 کے قریب شدید مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے. ایک ماہ سے جاری نقرئی دھات کی یہ ریلی اپنی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے .

Interest Rate میں کمی کے بیانات سے Silver Price پر مرتب ہونے والے اثرات.

بدھ کے روز  Chairman Federal Reserve نے اپنی تقریر میں Rate Hike Program بند کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ Central Banks کبھی بھی کوئی Monetary Option بند نہیں کرتے. بلکہ ضرورت پڑنے پر انکا موثر استمعال کیا جاتا ہے . انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ حالیہ عرصے میں FOMC کے فیصلوں سے Headline Inflation میں کمی واقع ہوئی ہے .  اگر اس حوالے سے مقررہ اہداف حاصل کر لئے گئے تو پھر Strict Policy Rates برقرار رکھنے کا کوئی جواز نہیں رہے گا.

Chairman Fed  نے Global Financial Crisis کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی صورتحال کنٹرول کرنا دنیا کی کسی ایک Monetary Authority کے بس میں نہیں ہوتا. بلکہ اس سلسلے میں ایک Global Strategy اپنانا پڑتی ہے .انکا کہنا تھا کہ 2024 میں کسی وقت Interest Rates میں کمی شروع کی جا سکتی ہے .

بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال کے آخر میں  Reserve Bank of Australia نے 25bps اضافے کے ساتھ Policy Tightening Cycle بند کرنے کا اعلان کیا تھا . جبکہ Bank of England اور European Central Bank اس سے قبل Interest Rate میں بغیر کسی تبدیلی کے ایسا کر چکے ہیں .

انکی تقریر کے بعد مستقبل قریب میں Policy Rates میں کمی کی توقع پر US Dollar پر منفی اثرات مرتب ہوئے جبکہ Silver کی طلب آسمان سے باتیں کرتی ہوئی دکھائی دی.

علاوہ ازیں US ISM Services Data کے توقعات سے منفی اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد بھی US Dollar Index میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی.

US Dollar Index
US Dollar Index

US Nonfarm Payroll کا انتظار.

Labor Market کی اس اہم ترین رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں . جس کا وزن US Dollar پر محسوس ہو رہا ہے.

گزشتہ ماہ FOMC کے فیصلے  اور Rate Hike Program پر  بحث کافی حد تک سمیٹے جانے کے بعد یہ پہلی Non-Farm Payroll Report ہو گی۔ اس طرح مارچ 2024ء کا ۔یہ ڈیٹا بحران کے Labor Market پر مرتب ہونیوالے اثرات ظاہر کرے گا۔

معاشی ماہرین کے مطابق اس ڈیٹا کے بعد Federal Reserve اور European Central Bank کی  مستقبل میں Monetary Policies  بارے کسی حد تک  بےیقینی کی وجہ سے  دباؤ کا شکار US Dollar اس سے سپورٹ حاصل ہونے کی توقع کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  سے Global Markets کے سرمایہ کار سائیڈ لائن ہو کر اس اہم ترین ڈیٹا کے پبلش ہونے کا انتظار کر رہے ہیں.

تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Silver  اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 26.80 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے .Asian Session  کے آغاز پر  Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی کی نشاندہی کر رہا ہے.

Silver Price
Silver Price Analysis

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button