کرپٹو کوائنز کے اثاثے اپنی بیلنس شیٹس میں شامل کرنیوالی کمپنیاں مالی مشکلات کی شکار۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ کرپٹو مارکیٹ کے کریش کرنے کے بعد ایسی تمام کمپنیاں جنہوں نے کرپٹو کوائنز بالخصوص بٹ کوائن اپنی کمپنی کے اثاثوں میں شامل کئے تھے مالی مشکلات کی شکار ہو گئی ہیں ۔ زرائع کے مطابق ٹیسلا اور مائکروسوفٹ سمیت کئی بڑی کمپنیاں بینکوں کے بڑے قرض کے نیچے آ چکی ہیں ۔ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے اپنے 40 فیصد بینکس بیل آوٹ آوٹ فائنانسنگ کی گارنٹیز میں اپنے بٹ کوائن اثاثوں کو شامل کیا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button