Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"bitcoin price recovered above 65 thousand dollars amid btc transaction fee continues diminishing" کے لیے 631 نتائج۔

AUDUSD میں گراوٹ، چین کے شرح سود برقرار رکھنے کے اثرات نمایاں
AUDUSD میں گراوٹ، چین کے شرح سود برقرار رکھنے کے اثرات نمایاں

چین کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے، آسٹریلیا میں ممکنہ مزید مالیاتی سختی اور امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی سے متعلق توقعات نے Australian Dollar کی سمت کو متاثر کیا ہے۔ تکنیکی چارٹ پر اہم موونگ ایوریجز سے نیچے تجارت کے باعث AUDUSD میں قلیل مدتی مندی کے خدشات برقرار ہیں۔

Robina Adeel ·
برطانیہ کے اہم معاشی اعداد و شمار کے جاری ہونے سے قبل پاؤنڈ کی قیمتوں میں اتار  چڑھاؤ
برطانیہ کے اہم معاشی اعداد و شمار کے جاری ہونے سے قبل پاؤنڈ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

فاریکس مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر (GBPUSD) کی جوڑی اس وقت ایک انتہائی حساس اور فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے جس کا براہ راست اثر عالمی مارکیٹس اور Asian Stocks پر بھی پڑ رہا ہے

Robina Adeel ·
ایشیائی اسٹاکس میں ملا جلا رجحان، جغرافیائی تنازعات اور بڑھتی ہوئی بانڈ  ییلڈز
ایشیائی اسٹاکس میں ملا جلا رجحان، جغرافیائی تنازعات اور بڑھتی ہوئی بانڈ ییلڈز

Asian Stocks میں اس وقت ایک غیر معمولی اور پیچیدہ مرحلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی جدت نے پچھلے چند برسوں میں اسٹاکس کو بلندیوں پر پہنچایا، وہی اب سرمایہ کار اس ٹیکنالوجی پر ہونے والے اربوں ڈالر کے بنیادی ڈھانچے کے اخراجات کی معقولیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

Adeel khalid ·
PSX  میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام
PSX میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام

جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ تاہم اسکے بعد دن بھر ٹریڈنگ والیوم کی کمی کے باعث زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن دکھائی دیئے

Adeel khalid ·
PSX  میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کی مسلسل دلچسپی کی بدولت مارکیٹ میں مثبت رحجان غالب ہے۔ جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا

Adeel khalid ·
قیمتوں میں استحکام  ہدف لیکن میٹنگز کے فیصلے پیشگی نہیں، چیئرمین فیڈ ، ڈالر میں گراوٹ
قیمتوں میں استحکام ہدف لیکن میٹنگز کے فیصلے پیشگی نہیں، چیئرمین فیڈ ، ڈالر میں گراوٹ

امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کیون وارش نے بینکاک، تھائی لینڈ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا کے ساتھ بات چیت کے بعد عالمی معیشت، افراط زر ، مصنوعی ذہانت ، اور فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کی آنے والی میٹنگز کے حوالے سے انتہائی اہم اور دور رس اشارے دیے ہیں۔

Adeel khalid ·
پاکستان میں سونے کی قیمت 437,836 روپے پر برقرار، چاندی 212 روپے سستی
پاکستان میں سونے کی قیمت 437,836 روپے پر برقرار، چاندی 212 روپے سستی

24 قیراط سونا 437,836 روپے فی تولہ پر برقرار رہا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 375,373 روپے رہی۔ چاندی 212 روپے کم ہوکر 6,148 روپے فی تولہ ہوگئی۔ بدھ کی 3,000 روپے کمی واپس نہیں آئی۔ 2 اکتوبر کے مقابلے میں فی تولہ سونا اب بھی 2,800 روپے سستا ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں