پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں PSX کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس 855 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ آٹو موبائل، سیمنٹ، توانائی اور بینکنگ سمیت اہم شعبوں کے اسٹاکس میں مندی نے مارکیٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا،