Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"gold trying to restore value lacking required strength" کے لیے 1085 نتائج۔

Indus Motors  کے معاشی نتائج ، شاندار منافع، فی شیئر 56 روپے Dividend کا اعلان
Indus Motors کے معاشی نتائج ، شاندار منافع، فی شیئر 56 روپے Dividend کا اعلان

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری میں Indus Motors Company نے مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں منافع اور آمدنی میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والے تین ماہ کے دوران کمپنی کا بعد از ٹیکس منافع گزشتہ سال کی اسی مدت کے 6.72 ارب روپے سے بڑھ کر 7.38 ارب روپے ہوگیا

Adeel khalid ·
SEC کی نئی وضاحت: Staking Receipt Tokens، فعال نیٹ ورکس اور ٹوکن کی دوبارہ خریداری کی قانونی حیثیت
SEC کی نئی وضاحت: Staking Receipt Tokens، فعال نیٹ ورکس اور ٹوکن کی دوبارہ خریداری کی قانونی حیثیت

SEC کے کارپوریٹ فنانس ڈویژن نے 25 ستمبر کو نئی FAQs جاری کیں؛ یہ عملے کی تشریح ہے، کمیشن کا نیا قانون، ضابطہ یا کسی مخصوص ٹوکن کی منظوری نہیں۔ اس سے موجودہ قانون تبدیل نہیں ہوتا۔ مخصوص شرائط میں Staking Receipt Token ڈیجیٹل ٹول ہوسکتا ہے؛ فعال پروٹوکول سے منسلک Liquid Staking کی رسید بعض حالات میں ڈیجیٹل کموڈیٹی بھی ہوسکتی ہے۔ رسید اصل اثاثے کی ملکیت ظاہر کرتی ہے؛ اس کے جاری کنندہ کو اثاثہ قرض دینے، گروی رکھنے یا اپنے استعمال میں لانے کا اختیار نہیں ملنا چاہیے، نہ رسید الگ مالی فائدہ بنائے۔ فعال نیٹ ورک کی دیکھ بھال، سکیورٹی اور بہتری کو بیان کردہ حالات میں ضروری انتظامی کوشش نہیں سمجھا گیا؛ غیر فعال نظام اور منافع کے وعدوں کا تجزیہ مختلف ہوسکتا ہے۔ غیر سیکیورٹی ٹوکن کی Buyback کا اعلان فعال نظام میں بذات خود متعلقہ انتظامی وعدہ نہیں؛ تاہم ٹوکن کی درجہ بندی اور اس کی فروخت کے معاہدے کو الگ جانچنا ضروری ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل
Global AI Stocks میں بڑی گراوٹ , سرکردہ رہنماؤں کی ترقی سست کرنے کی اپیل

ٹیکنالوجی کی دنیا ہلا دینے والے ایک بڑے واقعے کے تحت، دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت سے منسلک اسٹاکس یعنی Global AI Stocks میں شدید مندی دیکھی گئی۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں کے سربراہان نے انتہائی تیزی سے ہوتی ہوئی ترقی کے خطرات سے خبردار کیا

Robina Adeel ·
Coinbase نے امریکی حصص سے منسلک مستقل معاہدوں (Single-Stock Perpetual Futures)  کے لیے SEC رجسٹریشن جمع کرا دی
Coinbase نے امریکی حصص سے منسلک مستقل معاہدوں (Single-Stock Perpetual Futures) کے لیے SEC رجسٹریشن جمع کرا دی

Coinbase نے امریکی مارکیٹ میں حصص سے منسلک مستقل مشتق معاہدے پیش کرنے کے لیے SEC کے پاس رجسٹریشن دستاویزات جمع کرا دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق ان مصنوعات کو عملی طور پر شروع کرنے کے لیے CFTC کی منظوری بھی درکار ہوگی۔ یہ معاہدے سرمایہ کار کو اصل حصص خریدے بغیر اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے مالی فائدہ یا نقصان حاصل کرنے کی اجازت دیتے ہیں اور ان کی کوئی مقررہ اختتامی تاریخ نہیں ہوتی۔ یہ پیش رفت کرپٹو اور روایتی حصص کی منڈی کے درمیان فرق کو مزید کم کر سکتی ہے، لیکن ابھی کسی امریکی نگران ادارے نے ان مصنوعات کے آغاز کی حتمی اجازت نہیں دی۔ اب سب سے اہم چیز SEC اور CFTC کا اگلا ردِعمل، منظوری کی شرائط اور یہ ہوگا کہ دیگر امریکی تجارتی پلیٹ فارم بھی اسی سمت میں قدم بڑھاتے ہیں یا نہیں۔

محمد اظہر سلیم ·
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا
Bitcoin میں برتری برقرار، مگر ETH/BTC پوری crypto market کی تیزی کی تصدیق نہیں کر رہا

30 اگست کے رپورٹنگ ٹایم پر Bitcoin تقریباً $78,142 پر تھا، اگر ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں موازنہ کریں تو یہ تقریباً ڈھائی فیصد اوپر بنتا ہے۔ U.S. spot-Bitcoin ETFs میں ہفتے کے دوران تقریباً $924.5 million کے net inflows آئے، جبکہ جمعہ کے روز $201.9 million کا outflow ریکارڈ ہوا۔ Ethereum ETFs کے پانچوں sessions مثبت رہے اور weekly net inflows تقریباً $815.7 million تھے، مگر اسی دوران ETH/BTC میں تقریباً 1.1 فیصد کی کمی ہوئی۔ Bitcoin dominance اس ہفتہ 59.37 فیصد سے 59.48 فیصد تک معمولی بڑھی، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ market کی لیڈ اب بھی Bitcoin کے پاس ہے۔ Stablecoin capitalization تقریباً $304.6 billion رہی اور ہفتہ وار اضافہ صرف 0.48 فیصد تھا، Liquidity مددگار ہے، مگر مارکیٹ میں اس سے معتلق کوئی غیر معمولی سرگرمی نظر نہیں آ رہی۔ جمعہ کے دن hawkish Fed repricing کی وجہ سے yields، dollar اور crypto دباؤ کا شکار رھے، اب اگلے ہفتے کا labor data اس outlook کا اہم macro امتحان ہوگا۔

محمد اظہر سلیم ·
Nvidia کو 430 ارب ڈالر کا دھچکا، Jensen Huang کے چین سے مبینہ روابط نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
Nvidia کو 430 ارب ڈالر کا دھچکا، Jensen Huang کے چین سے مبینہ روابط نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا

1. Nvidia کی Market Value میں 430 ارب ڈالر کی کمی: مضمون میں دی گئی Reuters رپورٹ کے مطابق Nvidia کی Market Value دو کاروباری سیشنز میں تقریباً 430 ارب ڈالر کم ہوئی، جبکہ کمپنی کے شیئرز میں مجموعی طور پر 9.5 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ اس صورتحال نے Investor Confidence اور Corporate Governance سے متعلق خدشات بڑھا دیے۔ 2. Jensen Huang کے مبینہ روابط اور China Chip Shipments: بعض میڈیا رپورٹس میں Nvidia کے CEO اور Alice Huang کے مبینہ تعلقات کے ذریعے چین کو جدید AI Chips کی فراہمی میں سہولت پیدا ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 3. FBI اور Nvidia Board کی تحقیقات: مضمون کے مطابق FBI اس امکان کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا Jensen Huang کسی غیر ملکی Intelligence Operation کا ہدف بنے تھے۔ دوسری جانب Nvidia کے آزاد ڈائریکٹرز نے بیرونی قانونی ماہرین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 4. US Export Controls اور سیاسی دباؤ: امریکی سیاست دانوں نے چین کو جدید AI Chips کی برآمدات اور Nvidia کی قیادت سے متعلق وضاحت طلب کی ہے۔ Megaspeed International اور اس کے مبینہ کاروباری نیٹ ورک پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

Robina Adeel ·
ایشیائی اسٹاکس میں ملا جلا رجحان، جغرافیائی تنازعات اور بڑھتی ہوئی بانڈ  ییلڈز
ایشیائی اسٹاکس میں ملا جلا رجحان، جغرافیائی تنازعات اور بڑھتی ہوئی بانڈ ییلڈز

Asian Stocks میں اس وقت ایک غیر معمولی اور پیچیدہ مرحلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کی جدت نے پچھلے چند برسوں میں اسٹاکس کو بلندیوں پر پہنچایا، وہی اب سرمایہ کار اس ٹیکنالوجی پر ہونے والے اربوں ڈالر کے بنیادی ڈھانچے کے اخراجات کی معقولیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

Adeel khalid ·
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد  دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب
سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد دو ماہ کی کم ترین سطح $4,104 کے قریب

عالمی مارکیٹس میں حالیہ سیشنز کے دوران زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا ہے۔ سونے کی قیمت جو کہ کچھ ہی روز قبل بلند ترین سطح پر تھی، اب تیزی سے واپس آتے ہوئے دو ماہ کی کم ترین سطح یعنی $4,104 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں