Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"کروڈ آئل کی قیمتوں میں مسلسل کمی 103 ڈالر" کے لیے 1172 نتائج۔

EUR/USD میں تیزی، 1.1600 اہم رکاوٹ
EUR/USD میں تیزی، 1.1600 اہم رکاوٹ

ڈالر انڈیکس اور بانڈز کے منافع میں کمی کے باعث یورو مضبوط ہو کر 1.1580 پر آ گیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ کے تمام سرمایہ کار امریکی مرکزی بینک (فیڈ) کی رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ شرحِ سود کی آئندہ سمت واضح ہو سکے اور خریداروں کو نیا اشارہ ملے۔

نور فاطمہ ·
سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ
سونے کی قیمت میں زبردست ریکوری: کیا $4,400 پر خریداری محفوظ ہے یا بڑا رسک؟ | گولڈ مارکیٹ کا تکنیکی اور نفسیاتی تجزیہ

سونا (Gold) $4,000 کے بیس سے نکل کر $4,375.46 پر بند ہوا ہے، جس سے قلیل مدتی رجحان بلش (bullish) ہو گیا ہے، لیکن اب قیمت $4,350-$4,400 کے بھاری سپلائی (supply) اور لانگ ٹرم ٹرینڈ ریزسٹنس زون (long term trend resistance zone) کا امتحان لے رہی ہے۔ 14 روزہ RSI بڑھ کر 63.60 پر پہنچ چکی ہے، جو کہ مضبوط مومینٹم (momentum) کی علامت ہے مگر ابھی سونا (XAUUSD) اوور باٹ (over bought) نہیں ہوا۔ جو تاجر (trader) $4,000 کی سپورٹ (support) پر ڈر رہے تھے، وہ اب ریزسٹنس (resistance) کے قریب جذبات میں آ کر خریداری (buying) کر رہے ہیں۔ ٹرینڈ کا تجزیہ ضرور کریں، مگر خراب انٹری لوکیشن پر قیمت کا پیچھا نہ کریں۔ اندھا دھند خریداری کے بجائے یا تو $4,400 سے اوپر ٹھہراؤ (Acceptance) کا انتظار کریں، یا پھر $4,300-$4,320 کی سطح پر ایک منظم پل بیک (Controlled Pullback) اور ہائر لو (Higher Low) بننے پر محفوظ انٹری تلاش کریں۔

محمد اظہر سلیم ·
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US  Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی
امریکی معیشت کی رفتار برقرار،US Manufacturing PMI نے 53 ماہ کی بلند ترین سطح چھو لی

امریکی نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیاں اکتوبر میں بھی پھیلتی رہیں، جہاں US Manufacturing PMI توقعات سے بڑھ کر 53 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم خدمات کے شعبے میں سست روی کے باعث Composite PMI میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی

Robina Adeel ·
AUDUSD میں گراوٹ، چین کے شرح سود برقرار رکھنے کے اثرات نمایاں
AUDUSD میں گراوٹ، چین کے شرح سود برقرار رکھنے کے اثرات نمایاں

چین کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے، آسٹریلیا میں ممکنہ مزید مالیاتی سختی اور امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی سے متعلق توقعات نے Australian Dollar کی سمت کو متاثر کیا ہے۔ تکنیکی چارٹ پر اہم موونگ ایوریجز سے نیچے تجارت کے باعث AUDUSD میں قلیل مدتی مندی کے خدشات برقرار ہیں۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں