AUDUSD کی قدر میں بحالی، توقعات سے منفی Australian CPI Report ریلیز کر دی گئی.
Australian Dollar got Support as uncertainty raised on Rates Cut Policy
Australian CPI Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر AUDUSD میں 0.6500 کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے. RBA Monetary Policy پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران Aussie Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا.
واضح رہے کہ اس سے قبل Australian Dollar گزشتہ روز US Dollar Index کے مقابلے میں اتار چڑھاؤ کا شکار نظر آ رہا تھا.
Australian CPI Report کی تفصیلات.
Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں Headline Inflation کی سطح 2.1 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل 2.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ماہانہ Consumer price Index توقعات کے برعکس 0.1 فیصد رہا ہے۔ جبکہ متوقع شرح 0.3 فیصد تھی۔ اسی طرح Trimmed Mean Inflation یعنی Core CPI کی سطح بھی 2.7 فیصد رہی ہے جو کہ Reserve Bank of Australia کے تخمینے سے اوپر ہے.
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Australian Consumer Price Index اپنے اعداد و شمار کے ساتھ معاشی ماہرین کے لئے ایک برا سرپرائز ہے. بتاتے چلیں کہ یہ گزشتہ تین سال کے دوران اسکی کی کم ترین سطح ہے . جو کہ ملک میں موجود Economic Crisis میں کمی کی نشاندہی کر رہی ہے.
Australian Economy کی صورتحال۔
رپورٹ معاشی ماہرین اور آسٹریلوی مالیاتی اداروں کے لئے ایک سرپرائز ہے۔ دوسرے کوارٹر میں دو ماہ تک اضافے کے بعد Inflation کی شرح Policy Rates ہولڈ کئے جانے کے بعد توقعات کے برعکس کم ہو رہی ہے ۔ جس سے مستقبل قریب میں Growth Rate بہتر ہونے کا ا امکان ہے ۔
اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ رواں ماہ Reserve Bank کی گورنر مشعل بلک نے اپنی تقریر کے دوران رواں سال کے اختتام تک Consumer price Index نیچے لانے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔ انہوں نے Monetary Policy Committee کے آئندہ اجلاس میں معاشی رپورٹس کے مطابق Interest Rates میں تبدیلی کا بھی سگنل دیا تھا۔
AUDUSD کا تکنیکی جائزہ.
توقعات سے کم Headline Inflation سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6500 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج AUD اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر آ گیا ہے۔ جسے
اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6500 عبور کرنے کیلئے اسٹرینتھ جمع کوشش کر رہا ہے۔ 14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6450 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.
موجودہ سطح Australian Dollar کے لئے اس اعتباز سے اہم ہے. کیونکے اس سے نیچے اسکا Bearish Regression Chanel شروع ہو جاتا ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 0.6430 ، 0.6405 اور 0.6380 جبکہ مزاحمتی حدیں 0.6480 ، 0.6460 اور 0.6430 ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔