تعطل کے باوجود ٹوئٹر ڈیل کو پایہ تکمیل تک ہہنچانے میں پرعزم ہوں۔ ایلن مسک ۔

نیوز: ٹیسلا، پے پال اور اسپیس ایکس کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک نے کہا ہے کہ اگرچہ فیک اکاونٹس کے مسئلے پر ٹوئٹر انتظامیہ سے ڈیل میں تعطل پیدا ہوا ہے تاہم وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ڈیل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پرعزم ہیں۔ انہوں وضاحت کی کہ تعطل پیدا ہوا ہے ڈیل ختم نہیں کی گئی۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ جمعے کے روز ٹوئٹر ڈیل میں تعطل کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قدر میں ریکارڈ 17 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button