EURUSD مستحکم ، توقعات سے مثبت Eurozone Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.

Upbeat Purchase Managers Index raised demand for Euro during US Sessions

Eurozone Manufacturing PMI ریلیز کئے جانے کے بعد EURUSD کی قدر مستحکم ہوئی . پیشگوئیوں سے مثبت ڈیٹا  ریلیز ہونے سے Euro کی طلب میں اضافہ ہوا ، کیونکہ Headline Inflation میں کمی اور Monetary Policy میں تبدیلی پر غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ سرمایہ کاروں کو متحرک کر رہا ہے.

. US FX Sessions کے دوران یہ 1.0900 کے قریب آ گیا ہے . واضح رہے کہ یہ سطح اسکی 20 روزہ Simple Moving Average سے اوپر ہے.

Eurozone Manufacturing PMI کے مثبت اعداد و شمار.

Hamberg Commercial Bank  تحقیقاتی ونگ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں Euro Zone  کا Purchase Managers Index نمایاں اضافے  کے ساتھ  46.0 فیصد رہا. انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا  ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود  Global Financial Crisis پر قابو پانے کی طرف گامزن ہے.

اس طرح یہ اعداد و شمار  دو ماہ کے دوران European Manufacturing Sector کی بہترین ریڈنگ ہے ۔ تحقیقاتی ٹیم  نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا. کہ  انڈیکس میں اتار چڑھاؤ سے ایسا لگ رہا  ہے کہ European Economy حقیقی معنوں میں Challenges کے باوجود اس Global Financial Crisis سے باہر آنے کی کوشش کر رہی ہے  ۔جس کی بنیادی وجہ Ukraine War  اور روس پر عائد ہونیوالی سخت ترین پابندیوں کے بعد خطے میں آنیوالا   Energy Crisis بنا تھا.

خیال رہے کہ  یہ فگرز Covid19 کی عالمی وباء کے دوران دیکھے گئے تھے۔ معاشی ماہرین Inflation میں کمی  کے بعد دوسرے کوارٹر میں  Growth Rate بڑھنے کی توقع کر رہے ہیں.

Eurozone PPI Report اور مثبت Economic Outlook

European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں  اکتوبر  کے دوران  خطے کا Producers Price Index توقعات کو مات دیتے ہوئے  1.5 فیصد رہا۔ جبکہ اس سے قبل منفی 1.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ ستمبر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 0.5 فیصد تھی۔ سالانہ انڈیکس بھی 4.6 فیصد پر آ گیا۔ اس طرح یہ ڈیٹا  European Economy کا مثبت منظرنامہ پیش کر رہا ہے.

ڈیٹا سے Headline Inflation  اور Recession کے خدشات میں کمی آئی . یہی وجہ ہے کہ Euro کے سائیڈ لائن سرمایہ کار بھی خریداری کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

آج تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.   جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے .  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر مثبت منظر نامہ پیش کر رہے ہیں. اسوقت یہ 1.0900 کی  نفسیاتی سطح  عبور کرنے کی کوشش کر رہا  ہے.

EURUSD as on 4th November 2024
EURUSD as on 4th November 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button