افراط زر کا ہدف 2 فیصد سے کم ہے۔ ہاری ہیکو کروڈا

جاپانی مرکزی بینک (Bank of Japan) کے گورنر ہاری ہیکو کروڈا نے کہا ہے کہ جاپانی معیشت کی طویل المیعادی سمت انتہائی مثبت ہے۔ اور سال 2023ء کے پہلے کوارٹر میں افراط زر (Inflation) کی شرح 2 فیصد سے نیچے لائی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ نرم مانیٹری پالیسی کا تسلسل جاری رکھا جائے گااور اسی سے وہ جاپانی ین (JPY) کی موجودہ گراوٹ پر قابو پانے کے لئے پرعزم ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button