آئی۔ایم۔ایف نے پاکستان کے لئے قرض کے اجراء کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد( نیوز رپورٹ)۔ آئی۔ایم۔ایف نے پاکستان کے لئے قرض کے اجراء کی منظوری دے دی ہے۔تفصیل کے مطابق آئی۔ایم۔ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے معاشی امداد کے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دی یے۔ جس کے بعد پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط کی رقم منتقل کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستانی معیشت اسوقت ایک بڑے بحران میں سے گزر رہی ہے جس کے لئے اس منظوری کو اہم قرار دیا جا رہا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button