کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی۔ بٹ کوائن 21 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا۔

آج کرپٹو کرنسیز کی قدر میں شدید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بٹ کوائن تین ہفتوں کے بعد 21 ہزار ڈالرز فی کوائن کی سطح سے نیچے آ گیا ہے۔ اسوقت بٹ کوائن 20720 ڈالرز پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ایتھیریم اسوقت 1562 ڈالرز کی قیمت اور بیئرش زون میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ لائٹ کوائن بھی 53 ڈالر پر آ گیا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button