ٹرینڈنگ

چینی یوان کی گرتی ہوئی قیمت کو سہارا دینے کیلئے چینی حکومت کا مداخلت کا اعلان

چینی یوان Chinese Yuan کی گرتی ہوئی قیمت کو سہارا دینے کیلئے چینی حکومت کا مداخلت کا اعلان : شنگھائی ( نیوز) آج مارکیٹس کے آغاز میں ہی 600 ٹریڈنگ پوائنٹس کی کمی کے بعد چینی کرنسی یوان کی قیمت مسسل کررہی ہے جسے سہارا دینے کے لئے پیپلز بینک آف چائنا نے فاریکس مارکیٹ Forex market میں ہنگامی بنیادوں پر مداخلت کا اعلان کیا ہے ۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button