میلبورن انسٹیٹیوٹ نے اگست کا آسٹریلین افراط زر کا تخمینہ جاری کر دیا۔

میلبورن( نیوز رپورٹ)۔ آسٹریلین انفلیشن کا اگست کے لئے تخمینہ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ ڈیٹا معروف آسٹریلین اکنامک ریسرج کے ادارے میلبورن انسٹیٹیوٹ نے جاری کیا ہے۔ جاری کئے گئے سعداد و شمار کے مطابق اگست میں آسٹریلین معیشت پر افراط زر کی شرح 5.9 فیصد رہے گی ۔ جبکہ اس سے پہلے انسٹیٹیوٹ نے متوقع تخمینہ 6.1 فیصد جاری کیا تھا۔ اس طرح اگست میں آسٹریلیا میں افراط زر کی شرح کا تخمینہ توقعات سے بہتر ہے۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا کی 6 ستمبر کو ہونیوالی میٹنگ میں 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ متوقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button