GBPUSD کی قدر میں مندی ، UK GDP نومبر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا .

British Pound is trading below 1.2550 during European Sessions

GBPUSD کی قدر میں مندی کا رجحان جاری ہے . UK GDP نومبر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا ، اسی وجہ سے European Trading Session کے دوران British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی . جو کہ 1.2550 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .

UK GDP Report کی تفصیلات.

Office For the National Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر میں National Income توقعات کے برعکس 0.3 فیصد سکڑ گئی  . جبکہ اس سے قبل 0.00 فیصد کی پیشگوئی تھی .

UK GDP Report
UK GDP

اگر اس ڈیٹا کے تقابلہ اکتوبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں ریڈنگ  0.3 فیصد اضافے کی تھی  . اس طرح آج کے اعداد و شمار توقعات کے برعکس  British Economy کی تنزلی ظاہر کر رہے ہیں .

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہUkraine  پر روسی حملے کے بعد شروع ہونے والے Global Financial Crisis کے نتیجے میں United Kingdom سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں Germany کے بعد سرفہرست رہا ہے . رواں سال کے پہلے کوارٹر تک اسکا Consumer Price Index دوہرے ہندسے تک پہنچ گیا تھا . اس دوران چار وزرائے اعظم کو بدترین بحران کے سبب گھر جانا پڑا تھا ، جبکہ رشی سوناک کئی موقع پر ملکی معیشت میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں .

واضح رہے کہ انکی پیشرو وزیر اعظم لز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں اور کوئی ٹھوس Economic Plan نہ دینے کی وجہ سے مستعفی ہو گئی تھیں .

GBPUSD کی صورتحال.

توقعات سے مثبت ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Pound to Dollar کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے . اسوقت یہ 1.2550 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .

GBPUSD کی قدر میں مندی ، UK GDP نومبر میں 0.3 فیصد سکڑ گیا .
GBPUSD

 

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button