پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ انڈیکس میں 107 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری دن کی ابتداء تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوئی ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس اسوقت 107 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41884 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button