یورپیئن اسٹاک مارکیٹس میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان

برسلز( اسٹاکس رپورٹ)۔ آج مختلف یورپی اسٹاکس میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جرمن ڈیکس کا انڈیکس 30 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 14423 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح فرینچ سی۔اے۔سی کا انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 6482 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح برطانوی فٹ سی انڈیکس 48 پوائنٹس کی قدر حاصل کرنے کے بعد 24553 جبکہ اسپینش آئی بیکس 10 پوانٹس کی کمی کے ساتھ 8841 اور اسٹاکس 600 کا انڈیکس 2 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 441 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button