نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اضافہ۔۔۔

ولنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج نیوزی لینڈ ڈالر دن کی شروعات سے ہی تیزی دیکھی گئی۔ کیوی کرنسی نے دن کے کسی بھی حصے میں امریکی ڈالر کو حاوی نہیں ہونے دیا اور اپنی کھوئی ہوئی قدر کا ایک فیصد سے زائد بحال کیا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ ڈالر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.6461 پر بند ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button