Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"usdjpy retreated after upbeat japanese ppi report" کے لیے 364 نتائج۔

BoJ کی محتاط پالیسی لیکن ین سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام،   USDJPY میں 158 کی جانب پیش قدمی
BoJ کی محتاط پالیسی لیکن ین سپورٹ حاصل کرنے میں ناکام، USDJPY میں 158 کی جانب پیش قدمی

عالمی کرنسی مارکیٹس میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر جاپانی ین ایک مرتبہ پھر دباؤ کا شکار دکھائی دے رہا ہے، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے حوالے سے محتاط مؤقف نے سرمایہ کاروں کی توقعات کو متاثر کیا ہے

Adeel khalid ·
جاپانی ین  پر دباؤ، امریکی ڈالر  کی واپسی سے USDJPY میں تیزی
جاپانی ین پر دباؤ، امریکی ڈالر کی واپسی سے USDJPY میں تیزی

جاپانی ین کو محفوظ سرمایہ کاری سے سرمائے کے اخراج، امریکی بانڈز کی بڑھتی ہوئی ییلڈز اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مضبوط نتائج کے باعث دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ فیڈرل ریزرو کے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد USDJPY دوبارہ 158.00 کی سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔

Adeel khalid ·
جاپانی ین دباؤ میں، USDJPY کی نظریں Fed اور BoJ کے پالیسی فیصلوں پر
جاپانی ین دباؤ میں، USDJPY کی نظریں Fed اور BoJ کے پالیسی فیصلوں پر

جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے سیشن میں بہتری دیکھی گئی، تاہم سرمایہ کاروں نے اہم مرکزی بینکوں کے پالیسی فیصلوں سے قبل محتاط رویہ اختیار کیے رکھا۔ USDJPY جوڑی گزشتہ ہفتے تقریباً 156.00 کی سطح تک گرنے کے بعد دوبارہ بحالی کی جانب گامزن ہے

Robina Adeel ·
USDJPY میں 158 کی سطح برقرار، Fed اور BoJ کے فیصلوں سے پہلے مارکیٹ محتاط
USDJPY میں 158 کی سطح برقرار، Fed اور BoJ کے فیصلوں سے پہلے مارکیٹ محتاط

آج ایشیائی سیشنز کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر 158 کی سطح سے اوپر مستحکم ہے، تاہم آئندہ ہفتے Federal Reserve (Fed) اور Bank of Japan (BoJ) کے اہم مانیٹری پالیسی فیصلوں سے پہلے سرمایہ کار محتاط دکھائی دے رہے ہیں۔

Robina Adeel ·
امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس  میں گراوٹ
امریکہ میں ملازمتوں کی شرح میں کمی: US ADP Report کے بعد ڈالر انڈیکس میں گراوٹ

امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی کے نئے اشارے سامنے آئے ہیں، جہاں نجی شعبے میں ملازمتوں کے اضافے کی چار ہفتوں کی اوسط کم ہو کر 18.50 ہزار رہ گئی۔ US ADP Employment Report کے یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی کمپنیوں کی جانب سے نئی بھرتیوں میں رفتار پہلے کے مقابلے میں مزید کم ہوئی ہے

Adeel khalid ·
USDJPY   کی قدر ستحکم،    جاپان کے افراط زر کا انتظاراور امریکی بانڈ ییلڈز کے اثرات
USDJPY کی قدر ستحکم، جاپان کے افراط زر کا انتظاراور امریکی بانڈ ییلڈز کے اثرات

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158.50 کے قریب مستحکم ہے، کیونکہ سرمایہ کار جاپان کے تازہ افراط زر کے اعدادوشمار اور مرکزی بینکوں کی مالیاتی پالیسی سے متعلق آئندہ اشاروں کے منتظر ہیں

Robina Adeel ·
USDJPY پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور فیڈ پالیسی  کے اثرات
USDJPY پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور فیڈ پالیسی کے اثرات

ٹوکیو اور امریکی بانڈ مارکیٹ کی چھٹی کے باوجود فاریکس مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ نظر آ رہا ہے۔ امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین 158.60 کی سطح کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا نظر آیا، جو 24 ستمبر کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں