Natural Gas کی محدود رینج ، Middle East Turmoil کے بعد سرمایہ کار محتاط
US Media is reporting that White House is asserting either Israel violated the redline on Rafah
Natural Gas محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . آج صبح Israel کی طرف سے Rafah پر حملوں کے بعد سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.
اگرچہ ان حملوں سے ابتدائی طور پر Commodities کی طلب میں اضافہ ہوا ، تاہم European Sessions کے آغاز پر US Dollar بحالی کی جدوجہد کرتا ہوا نظر آیا . جس کے بعد سے Nat Gas سمیت تمام Safe Heaven Assets میں اتار چڑھاؤ جاری ہے .
Israeli Attacks on Rafah کی عالمی سطح پر شدید مذمت جاری ہے . United States کی طرف سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا. تاہم US Media کے مطابق White House اس معاملے کا بغور جائزہ لے رہی ہے .
Geopolitical Tensions کے Natural Gas پر اثرات.
International Criminal Court کی جانب سے Israeli Attacks on Rafah روکنے کے حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی ریاست علاقے میں Israeli Border with Egypt کے قریب جنگ کو وسعت دے رہی ہے .
Israel اور اسکے سب سے بڑے اتحادی United States کی جانب سے International Court of Justice کے فیصلوں کو نظر انداز کئے جانے کے بعد Saudi Arabia ، Saudi Arabia اور China کے Foreign Ministers صورتحال پر غور کیلئے Beijing پہنچ گئے ہیں . Global Markets میں Commodities کی خرید داری میں اتار چڑھاؤ کی یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے.
سب سے شدید ردعمل Saudi Arabia کی طرف سے سامنے آیا ہے . Foreign Ministry کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم فلسطینی عوام دوہرے بین الاقوامی معیار کے شکار ہو رہے ہیں .نیز یہ کہ ایسی قراردادیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دی جاتی ہیں .
Global Supply Disruption کا خدشہ.
Middle East دنیا میں Natural Gas کا 50 فیصد پیدا کرتا ہے . جن میں Israel اور Egypt بھی شامل ہیں . خیال رہے کہ Rafah Crossing دونوں ممالک کے درمیان اور Global Markets کے لئے اہم Logistics Route سمجھی جاتی ہے .
Suez Canal سے عملی طور پر گزشتہ دو ماہ سے International Cargo Operations عملی طور پر بند ہیں . بتاتے چلیں کہ یہ وہ راستہ ہے جو دنیا کے تین بڑے Continents کے درمیان اکلوتا Supply Route ہے . اسی سے منسلک Bab Almandab Strait سے Global Supply کا 35 فیصد گزرتا ہے .
ان راستوں کی بندش نہ صرف Cargo Shipments بلکہ Global Markets کے سرمایہ کاروں میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہی ہے .
مارکیٹ کی صورتحال.
US Sessions کے آغاز پر Natural Gas محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے. جو کہ اسوقت 2.75 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے .
یہ اپنی 20SMA سے اوپر ہے . اسی وجہ سے مجموعی منظرنامہ مثبت ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔