AUDUSD کی قدر میں تیزی ، Australian CPI Report ریلیز کر دی گئی.

Australian Dollar found support due to uncertainty on Rates Cut Policy

Australian CPI Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات کو مات دیتے ہوئے اعداد و شمار سامنے آنے پر AUDUSD میں 0.6800 کے قریب  کی لہر جاری ہے. RBA Monetary Policy برقرار رکھے جانے کے امکانات بڑھنے سے Asian FX Sessions کے دوران  Aussie Dollar کی طلب میں اضافہ  ہوا.

واضح رہے کہ اس سے قبل Australian Dollar گزشتہ روز US Dollar Index کے مقابلے میں اتار چڑھاؤ کا شکار نظر آ رہا تھا.

Australian CPI Report کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست میں Headline Inflation کی  سطح 2.7 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل 2.8 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ماہانہ Consumer price Index  توقعات کے برعکس  0.2 فیصد رہا ہے۔ جبکہ متوقع شرح 0.3 فیصد تھی۔ اسی طرح Trimmed Mean Inflation یعنی Core CPI کی سطح بھی 3.5 فیصد رہی ہے جو کہ Reserve Bank of Australia کے تخمینے سے اوپر ہے.

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Australian Consumer Price Index اپنے  اعداد و شمار کے ساتھ معاشی ماہرین کے لئے ایک برا سرپرائز ہے. بتاتے چلیں کہ یہ گزشتہ تین سال کے دوران اسکی کی کم ترین سطح ہے  .  جو کہ ملک میں موجود Economic Crisis میں کمی کی نشاندہی کر رہی ہے.

Australian Economy کی صورتحال۔

رپورٹ معاشی ماہرین اور آسٹریلوی مالیاتی اداروں کے لئے ایک سرپرائز ہے۔  دوسرے کوارٹر میں دو ماہ  تک اضافے  کے بعد Inflation  کی شرح  Policy Rates ہولڈ کئے جانے کے بعد توقعات کے برعکس کم ہو رہی ہے ۔ جس سے مستقبل قریب میں Growth Rate بہتر ہونے کا ا امکان ہے ۔

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ رواں ماہ  Reserve Bank کی گورنر مشعل بلک نے اپنی تقریر کے دوران رواں سال کے اختتام تک Consumer price Index نیچے لانے کے  عزم کا اعادہ کیا تھا۔ انہوں نے Monetary Policy Committee کے آئندہ اجلاس میں معاشی رپورٹس کے مطابق Interest Rates میں تبدیلی کا بھی سگنل دیا تھا۔

AUDUSD کا تکنیکی جائزہ.

توقعات سے کم  Headline Inflation سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا  . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6900 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج AUD اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر آ گیا  ہے۔ جسے

اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6800 عبور کرنے کیلئے اسٹرینتھ جمع کوشش کر رہا ہے۔  14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ  کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6850 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.

AUDUSD 28TH August 2024
AUDUSD 28TH August 2024

موجودہ سطح Australian Dollar کے لئے اس اعتباز سے اہم ہے. کیونکے اس سے نیچے اسکا Bearish Regression Chanel شروع ہو جاتا ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 0.6880 ، 0.6860 اور 0.6830 جبکہ مزاحمتی حدیں 0.6905 ، 0.6930 اور 0.6960 ہیں.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button