EURUSD میں 1.0820 کے قریب تیزی، Federal Reserve کی طرف سے بیانات.

Chairman Fed Says "No signs of raising Inflation while the Labor Market is in better balance"

EURUSD میں 1.0820 کے قریب تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Federal Reserve کی طرف سے آنیوالے بیانات ہیں . جو کہ Rates Cut Policy پر پہلے سے موجود غیر یقینی صورتحال میں اضافہ کر رہے ہیں.

Federal Reserve کے سربراہ جیروم پاول نے کہا ہے کہ اگرچہ US Labor Market گزشتہ کچھ عرصے کے دوران دباؤ میں دکھائی دی تاہم حقیقی طور پر مضبوط بنیادوں پر قائم ہے .

ان کا کہنا تھا کہ آج ریلیز ہونے والی US PPI Report کے اعداد و شمار بظاہر Headline Inflation میں اضافے کو ظاہر کر رہے ہیں. تاہم تکنیکی بنیادوں پر یہ ملی جلی صورتحال کو ظاہر کر رہے ہیں . اس لئے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ US Monetary Policy میں نرمی کا سلسلہ کب سے شروع کرنا چاہیے.

Chairman Federal Reserve نے مزید کیا کہا ؟

آج Federal Reserve کے سربراہ جیروم پاول نے Netherland Central Bank کے گورنر Klass Knot کے ساتھ Role of Central Banks in Financial Crisis کے موضوع پر منعقد ہونیوالی Television Debate میں حصہ لیا . جس میں انہوں نے موجودہ سخت  Monetary Policy  کی وجوہات پر تفصیل سے بات چیت کی . جس کے بعد US Dollar کی بڑے پیمانے پر فروخت ریکارڈ کی گئی . 

انہوں نے کہا کہ Policy Rates کبھی بھی ایک خاص حد سے زیادہ نہیں بڑھائے جا سکتے . بلکہ جائز حدود میں Open Market Intervention بھی کرنی پڑتی ہے . US Fed بھی Bonds Selling Operations کرتا ہے ، تاہم اسے کبھی بھی Auction کے بغیر یا کسی اور Financial Market میں نہیں کیا گیا بلکہ صرف US Capital Markets تک محدود رکھا گیا.

جیروم پاول نے کہا کہ Headline Inflation کے  حوالے سے رواں سال کا پہلا کوارٹر انتہائی اہم رہا . جس میں نہ صرف US Consumer Price Index کا تجزیہ کیا گیا بلکہ صارفین کی Buying Power پر بھی Real Sector Growth کے مطابق رائے قائم ہوئی . مارکیٹس میں پھیلنے والی افواہوں کے برعکس مثبت منظرنامہ نظر آیا.

Restrictive Monetary Policy طویل عرصے تک اختیار کی جا سکتی ہے . تاہم اسکا دارومدار Financial Reports پر ہو گا.

ان کی گفتگو کا ہم ترین حصہ Monetary Policy اور US Labor Market کے حوالے سے تھا . جس میں انکا کہنا تھا کہ اسوقت عالمی سطح پر جو صورتحال ہے وہ Restrictive Monetary Policy طویل عرصے تک جاری رکھنے کی متقاضی ہے . تاہم یہ کب تک جاری رہے گی اور Interest Rate میں کب سے کمی کی جا سکتی ہے . ان سب کا دارومدار آنیوالی Financial Reports پر ہو گا.

Chairman Federal Reserve کا کہنا تھا کہ حالیہ US Nonfarm Payroll سے Labor Market پر دباؤ میں کمی ظاہر ہو رہی تھی . لیکن حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہو گا.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

آج تکنیکی اعتبار سے EURUSD  ابھی بھی اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر آ گیا ہے   جبکہ اسکا RSI  بھی 70 کے قریب ہے .  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر مثبت منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0820 کے قریب آ گیا ہے.

EURUSD میں 1.0820 کے قریب تیزی، Federal Reserve کی طرف سے بیانات.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button