Gold Price یورپی سیشنز میں 2380 ڈالرز سے اوپر مستحکم، Geopolitical Tensions میں کمی کی توقعات

US Bonds Yields Finds support after Calm Reaction from Iranian Government

Gold Price یورپی سیشنز میں 2080 ڈالرز سے اوپر مستحکم نظر آ رہا ہے . اگرچہ Bright Metal کی طلب میں Asian Sessions کی نسبت خاصی کمی آئی ہے. جس کی بنیادی وجہ Iranian Government کی طرف سے Israeli Attack on Isfahan میں کسی قسم کے نقصانات کی تردید اور توقعات کے برعکس انتہائی Calm Reaction دیا جانا ہے .

Iranian Reaction on Israel سے Risk Factor کی De-escalation اور Gold Price پر مرتب ہونے والے اثرات.

Iranian Statements on Israeli Attacks کے بعد آج Asian Sessions سے شروع ہونے والی Panic Demand اور Strait of Hormuz بند کئے جانے کے Risk Factor میں بھی کمی آئی ہے .

واضح رہے کہ آج صبح Israeli Missile Attacks کے بعد امریکی نشریاتی ادارے Bloomberg نے Iranian Nuclear Sites میں نقصانات کی خبر دی تھی . اس پر Multinational Financial Research ادارے Goldman Sachs نے پیشگوئی کی تھی کہ Gold Price آنیوالے چند دنوں میں 2600 ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیگی ، جبکہ دیگر Precious Metals اور Commodities بالخصوص Crude Oil جسے Black Gold کی قیمتیں 95 ڈالرز سے اوپر جا سکتی ہیں ،

تاہم Tehran کی طرف سے آنیوالے بیانات سے Geopolitical Tensions میں واضح کمی سے Global Commodities کی قیمتیں معمول پر آتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں. 

آج کے واقعات سے Geopolitical Tensions میں کیا تبدیلی آئی؟

Iran کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی Faris کے مطابق جمعہ کی صبح Isfahan کے شمال مغرب میں ایک Heavy Explosion کی آواز سنی گئی، جس کے تھوڑی دیر کے بعد Isfahan International Airport کے قریب مزید دھماکے رپورٹ کئے گئے اور آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے دیکھے گئے . Province Isfahan میں ایک بڑے International Airport کے علاوہ Missile Production Complex اور متعدد Nuclear Plants ہیں. بین الاقوامی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تینوں مقامات ہی Israeli Targets in Iranian ہو سکتے ہیں. 

خبریں سامنے آنے پر WTI Crude Oil  کی قدر میں 3 فیصد کے قریب  تیزی ریکارڈ کی گئی. جو کہ 86  ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گیا. Middle East War وسعت اختیار کرنے اور Global Markets کو 30 فیصد رسد مہیا کرنے والی Strait of Hormuz بند کئے جانے کی خبروں سے Oil اور Gold کی قیمتیں بالترتیب 95 اور 2500 ڈالرز تک جانے کی پیشگوئیاں کی جا رہی تھیں.

یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب Iranian Embassy in Syria پر Israeli Attacks کے جواب میں  Iran کی طرف سے صیہونی ریاست  پر Missile اور Drone Attack کے بعد Middle East میں کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے اور Intercontinental Shipments عملی طور پر معطل ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں . لیکن Iranian Government کے نپے تلے بیانات جن میں Retaliation کے سلسلے میں  کسی جلد بازی نہ کرنے کا کہا گیا ہے سے صورتحال معمول پر آتی ہوئی دکھائی دی.

تکنیکی تجزیہ.

کنیکی اعتباز سے Gold ابھی بھی اپنی  20SMA سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2330 ڈالرز کی  سطح کے قریب ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی جاری رہنے لیکن محدود Correction شروع ہونے  کی نشاندہی کر رہا ہے

Gold Price یورپی سیشنز میں 2080 ڈالرز سے اوپر مستحکم، Geopolitical Tensions میں کمی کی توقعات
Gold Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button